Survey Questionnaire
How FAFEN's OpenParliament.pk website could be made more effective by reaching out to the citizens and providing them information about the proceedings and performance of the legislative assemblies?
اسمبلیوں کی کارروائی  کے مشاہدے پر مبنی معلومات کو شہریوں تک پہنچانے کیلئے فافن کی ویب سائٹ کو مزید موثر  کیسے بنایا جا سکتا ہے تاکہ  شہری اپنے منتخب نمائندوں کی کارکردگی کے حوالے سے تمام تر معلومات کو ایک جگہ سے حاصل کرسکیں ۔      
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Email *
What do you want to know more about the issues being discussed in the legislative assemblies, e.g., members’ attendance, members’ performance, legislation, debate on matters concerning public interest, decisions and expenditures, etc? *
آپ کواسمبلیوں کی کارروائی کے حوالے سے کونسی معلومات میں زیادہ دلچسپی ہے، مثلا ممبرا ن کی حاضری، کارکردگی، قانون سازی، عوامی نوعیت کے معاملات پر بحث ،فیصلے اوراخراجا ت کی معلومات، وغیرہ
What are the issues you are mostly interested in the ongoing debates in the Senate, National Assembly or the Provincial Assemblies? *
قومی اسمبلی، سینٹ ا ور صوبائی اسمبلیوں کے اجلا سوں میں زیر بحث آنے والے کون سے موضوعات میں آپ کی دلچسپی  زیادہ ہوتی ہے
The role of standing committees is considered to be very critical. Kindly inform us which kind of issues being deliberated by the standing committees of the Senate, National Assembly or Provincial Assemblies should reach you on priority basis? *
سینٹ ، قومی ا ور صو بائی اسمبلیوں میں قائمہ کمیٹیوں کا کردا ر نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔ ا ن کمیٹیو ں کے اجلاسوں کے نتیجے میں کونسی معلومات آپ تک پہنچنی ضر ور ی ہیں۔
Political parties raise the issues of public importance in the legislative assemblies and present their recommendations for solution. What are your parameters to judge the performance of the political parties? *
سیاسی جماعتیں پارلیمان میں عوامی مسائل کو اٹھاتی ا ور انکے حل کے لیے تجا ویز پیش کر تی ہیں۔ آپ ا ن کی پارلیمانی کارکردگی کا اندا زہ کس قسم کی معلومات سے لگاسکتے ہیں۔
In order to make FAFEN’s website more effective, kindly give your suggestions on how to further improve the observation of assemblies’ proceedings:           *
سینیٹ، قومی اسمبلی  ا ور صوبائی اسمبلیو ں  کی کارروائی کے مشاہدہ پر مبنی ویب سائٹ کو شہریوں کے لیے مزید    فعال بنانے کے لیے اپنی تجاویز یہاں درج کریں۔
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy