قران کوئز
     پارہ  ۔ 15۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
سفرمعراج میں پیارے نبی  صل اللہ علیہ وسلم  کو مسجد حرام سے لے کر________ تک کی سیر کرائی گئی۔  بنی اسرائیل 1 *
1 point
اور ہم نے کتاب میں بنی اسرائیل سے کہہ دیا تھا کہ زمین میں_______ فساد مچاؤ گے اور بڑی سرکشی کرو گے.  (بنی اسرائیل 4) *
1 point
"والدین جب بڑھا پے کی عمر کو پہنچ جائیں تو انہیں اف  تک نہ کہو اور نہ انہیں جھڑک کر جواب دو۔ بنی اسرائیل  23 *
1 point
 فضول خرچی کرنے والوں کو __________  کہا گیا۔  بنی اسرائیل 27 *
1 point
ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ کسی ایسی چیز کے پیچھے نہ لگیں، جس کا علم نا ہو، کیونکہ ____________ بازپرس ہونی ہے۔   بنی اسرائیل  36 *
1 point
ہمارے ایمان کا تقاضا ہے کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید بھی ہو اور اس کے عذاب کا خوف بھی۔  بنی اسرائیل 57 *
1 point
________ میں قران پڑھنے کو مشہود کہا گیا ہے کیونکہ اس میں فرشتے خاص طور پر گواہ بنتے ہیں۔  بنی اسرائیل 78 *
1 point
"اصحاب الکہف"کے معنی ہیں ___________۔  الکہف 9 *
1 point
"اصحاب الکہف"کے ساتھ کس جانور کا زکر آیا ہے، جو ان کے ساتھ تھا؟ الکہف 18 *
1 point
کسی بھی نعمت کے حصول پر ھمارا کیا طرزعمل ہونا چاہے؟ الکہف   39 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse