سوالات - 3 : طلبہ کی جانچ کے بعد کیے جانے والے کام
1. طلبہ کی جانچ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
2. ان میں سے طالب علم کی جانچ کا فائدہ کیا ہے؟
3. طالب علم کی جانچ کے نہ ہونے کا نقصان ان میں سے کیا ہے؟
4. انفرادی ہدایات میں جانچ اور جائزہ کیا کردار ادا کرتا ہے؟
5. طالب علم کی جانچ کے بعد ڈاٹا کا تجزیہ ہوتا ہے، اُس کے بعد کون سا مرحلہ ہوتا ہے؟
6. اضافی مدد کی ضرورت والے طلبہ کی مدد کے لیے جانچ کا ڈیٹا کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
7. مختلف قسم کی ہدایات کو استعمال کرنے کا کیا مقصد ہے؟
8. طالب علم کی ترقی کی مسلسل نگرانی کے لیے کیا کرتے رہنا چاہیے؟
9. جانچ سے حاصل ہونےو الا ڈیٹا نصاب کو اپنانے میں کیسے مؤثر ہو سکتا ہے؟
10. جانچ کے عمل پر غور کرنے کا مقصد کیا ہے؟