RQ Tajweed (Quizzes) Exam-1 | Lesson 1b-10b | Urdu | Practice on Surahs
نوٹ:
1: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے  ہر ایگزام کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
2: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر ایگزام میں 80 فیصد یا اس سے زائد نمبرات کا ہونا ضروری ہے۔
3: اگر کسی وجہ سے آپ کے نمبرات کم از کم 80 فیصد نہیں آتے تو دوبارہ حل کیجیے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. تلاوت کے دوران کتنی چیزوں کا لحاظ کرنا تجوید کہلاتا ہے؟ *
1 point
2. اگر کسی آیت کو پڑھنے میں مشکل ہو رہی ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ *
1 point
3. أَعُوْذُ پڑھتے وقت عُوْ میں ایک تو ع کے مخرج کا خیال رکھنا ہوگا اور دوسرا کس کا خیال رکھنا ہوگا؟ *
1 point
4. بِاللهِ میں لام کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
5. ط ادا کرتے وقت ہونٹ کتنے گول ہوں گے؟ *
1 point
6. لفظ الرجیم میں راء کو کیسا پڑھنا ہے؟ *
1 point
7. بِسمِ اللہِ میں لام کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
8. کیا الرَّحْمٰن پڑھتے وقت میم کی آواز ناک سے نکلے گی؟ *
1 point
9. رَبِّ کی راء کو باریک پڑھیں گے یا موٹا؟ *
1 point
10. الْعٰلَمِيْنَ پر کتنی طرح رک سکتے ہیں؟ *
1 point
11. منہ کو اچھی طرح کھول کر اونچی آواز سے پڑھنے سے کیا فائدہ ہوگا؟ *
1 point
12. يَوْمِ میں واؤ کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
13. نَسْتَعِيْنُ پر رکنے کی صورت میں رکنے کے کتنے طریقے ہوں گے؟ *
1 point
14. کیا نَعْبُدُ میں دال پر پیش کو کھینچ کر پڑھا جائے گا؟ *
1 point
15. کیا ق (قاف) کی آواز خ (خاء) یا ک (کاف) جیسی ہوتی ہے؟ *
1 point
16. الْمُسْتَقِيْمَ پر رکنا ہو تو کتنے طریقے سے رک سکتے ہیں؟ *
1 point
17. الَّذِيْنَ میں کون سے حرف کا خاص خیال رکھنا ہوگا؟ *
1 point
18. عَلَيْهِمْ میں لَيْ کو کیسے پڑھیں گے؟ *
1 point
19. الْمَغْضُوْبِ میں ض (ضاد) کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
20. الْمَغْضُوْبِ میں واؤ میں کیا ہوگا؟ *
1 point
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
 اگر آپ سرٹيفكٹ لینا  چاہتے ہوں تو اپنا ای میل ایڈریس لکھیے، ورنہ  000   لکھ دیں۔ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy