قران کوئز
     پارہ  ۔  26۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
 اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے پیٹ میں رکھا اور تکلیف ہی سے جنا۔ حمل اور دودھ چھڑانے میں ________ماہ لگ گۓ. (الاحقاف 15) *
1 point
 جنوں نے ایمان لانے کے بعد اپنی قوم میں جاکر کیا کہا۔ (الاحقاف 29) *
1 point
جنت میں کون کون سی چیزوں کی نہریں ہیں؟ (صرف ایک جواب منتحب کریں)  (سورہ محمد 15) *
1 point
Required
آج کے دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیاطاعت اور پیروی کرنا ہی اصل میں  آپﷺ کا ادب کرنا ہے۔  (الحجرات 2) *
1 point
جب بھی ہمیں کسی کے بارے میں کوئی خبر ملے تو فوراّّ آگے دوسروں تک پہنچا دینا مناسب رویہ ہے؟ (الحجرات 6) *
1 point
اور اگر اہل ایمان کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے آس پاس کے دوسرے مسلمانوں کا کیا کام ہونا چاہیے ؟_______ . (الحجرات 9) *
1 point
 تفریح کے لیے ایک دوسرے کا مزاق اڑانا اور برے نام ڈالنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔  (الحجرات 11) *
1 point
اپنے مسلمان بھائی کی غیبت کرنے والا ایسا ہے جیسے __________ . (الحجرات 12) *
1 point
اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کہ ہم انسان کی __________ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔  (سورہ ق 16) *
1 point
ھماری زبان سے نکلنے والے ایک ایک لفظ کو اللہ کے مقرر کیے ہوئے کاتب لکھ رہے ہوتے ہیں۔  (سورہ ق 18) *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse