قران کوئز
     پارہ  ۔ 14۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
اللہ تعالیٰ نے انسان کو کھنکتی ہو ئ مٹی سے پیدا کیا جبکہ جنات کو _______ سے پیدا کیا۔  (الحجر26) *
1 point
جہنم کے ______ دروازے ہیں.   (الحجر44)   *
1 point
"اصحاب الحجر"سے مراد قوم  ثمود ہے جن کی طرف _________ کو مبعوث کیا گیا ۔  الحجر 80 *
1 point
سمندروں کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے مسخر کر دیا ہے،جن سے ہم تروتازہ گوشت اور سامان زینت حاصل کر تے ہیں۔  النخل  14 *
1 point
  ۔ _________نا بنا لو، خدا تو بس ایک ہی خدا ہے۔ (النخل 51) *
1 point
کفار اپنے لیے بیٹیوں کو قابل فخر سمجھتے تھے، اسی لیے اللہ کے لیے بھی بیٹیاں تجویز کرتے تھے۔  النحل 57 *
1 point
حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ کے لیے یکسو تھے اور اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے والے تھے۔  النحل 120 *
1 point
محتلف قومیں اپنی پسند یا ناپسند سے چیزوں کو حلال یا حرام قرار دے سکتے ہیں؟ النحل 116 *
1 point
اللہ تعالٰی کے راستے کی طرف دعوت حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ دینے کا حکم دیا گیا ہے اورلوگوں سے احسن طریقے پر مباحثہ کرنے کو کہا گیا ہے۔  النحل  135 *
1 point
ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ اگر ہم بدلہ لیں تو اسی قدر کہ جس قدر ہم پر زیادتی کی گئی ہو۔ النحل  126 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse