قران کوئز
پارہ ۔ 05:   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
کیا دو بہنوں، خالہ، بھانجی یا پھوپھی، بھتیجی کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کیا جا سکتا ہے؟ النسا 23 *
  _______ کی ادائیگی نکاح کی شرائط میں سے ہے ۔ النسا 24 *
صالح عورتیں وہ ہیں جو اطاعت شعار ہوتی ہیں اوراپنے  مردوں کی غیر موجودگی میں ان کے حقوق کی حفاظت کرتی ہیں۔ *
شرک اور والدین کی نافرمانی کبیرہ گناہ ہیں۔ *
جو لوگ خود بخل کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے ہیں ہیں ان کے لیے عذاب  تیار کیا گیا ہے ۔  النسا 37 *
 دوران سفر  نماز  کو ___________ کیا جا سکتا ہے۔ النسا ۱۰۱ *
جب پانی میسر نہ ہو تو پاک مٹی سے تیمم کرلینا چاہیے ۔  النسا 43 *
احتلام یا جماع کے بعد غسل _______ -ہے۔  النسا 43 *
دھوکا دینا نماز میں سستی کرنا اور ریاکاری منافق کی صفات ہیں۔  النسا 142 *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse