JavaScript isn't enabled in your browser, so this file can't be opened. Enable and reload.
UQA Tajweed (Quizzes) Urdu - Lesson 1a
Sign in to Google
to save your progress.
Learn more
* Indicates required question
1. تجويد كے قواعد
*
1 point
قرآن كے ہر صفحے پر ایک بار آتے ہيں
قرآن كے ہرتين صفحات ميں ایک بار آتے ہيں
قرآن كی ہر لائن ميں آتے ہيں
2. تجويد كے معنیٰ كيا ہے؟
*
1 point
صرف اچھي آواز سے پڑھنا
صرف مخارج كا خيال كرتے ہوئے اچھي آواز سے پڑھنا
صرف صفات كا خىال كرتے ہوئے اچھي آواز سے پڑھنا
مخارج، صفات اور تلاوت كے قواعد كا خيال كرتے ہوئے پڑھنا
3. قرآن كو كس كے طريقے پر پڑھنا چاهيے؟
*
1 point
اپنے طريقے پر
حضرت محمد ﷺ كے طريقے پر
4. ہم قرآن كو كيوں تجويد سے نہيں پڑھتے ہیں؟
*
1 point
ہم نے سيكھا ہی نہيں
ہم حافظ نہيں ہيں
ہم عالم نہيں ہيں
5. حضرت محمد ﷺ نے فرمايا: جو قرآن كو اچھي طرح سے نہيں پڑھتا۔۔۔
*
1 point
اس كو ثواب نہيں ملے گا
وه اچھا پڑھنے والا نہيں ہے
وه ہم ميں سے نہيں ہے
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. -
Terms of Service
-
Privacy Policy
Does this form look suspicious?
Report
Forms