قران کوئز
پارہ ۔09 -   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
______________ کو عصا اور ید بیضا کے معجزات عطا کئے گئے۔  الاعراف  107, 108 *
1 point
حضرت موسی علیہ السلام کے عظیم معجزات کو دیکھ کر _________ سجدے میں گر پڑے.  الاعراف  120 *
1 point
فرعون اور اس کی فوجوں کو ______________ .  الاعراف 136 *
1 point
اللہ تعالٰی نے حضرت موسی علیہ السلام کو کوہ طور پر________ شب و روز کے لیے بلایا.  الاعراف 142 *
1 point
ہفتے کے دن کے معاملے میں نافرمانی کرنے والے بنی اسرائیلیوں کو اللہ نے سزا کے طور پر_____________بنا دیا.  الاعراف  166 *
1 point
اللہ تعالی کی آیات کا علم رکھنے والا بے عمل شخص جو مفاد پرست اور محض اپنی خواہشات نفس کا غلام ہوں اس کی مثال اللہ نے_______ سےدی  ہے .  الاعراف  176 *
1 point
اور جب قرآن ہمارے  سامنے پڑھا جائے تو اسے توجہ اور خاموشی سے سننا چاہیے شائد کہ ہم  پر بھی رحمت ہو جائے۔ الاعراف 204 *
1 point
غزوہ بدر میں اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کی مدد___________ فرشتوں کے ذریعے کی.  الانفال 9 *
1 point
وہ مال و اسباب جو میدان جنگ میں کفار سے مسلمان مجاہدین کو حاصل ہوتا ہے اسے_______ کہتے ہیں. *
1 point
یوم الفرقان سے مراد ________ کا دن ہے. *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse