قران کوئز
پارہ : 07 :   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا باپ ______   تھا۔  الانعام  74 *
1 point
بحیرہ، سائبہ  و صیلہ اور حام نام در اصل کفار مکہ کے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نام تھے۔ المائدہ  103 *
1 point
کسی قوم پر خوشحالی کا آنا اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ وہ ________ . الانعام 6 *
1 point
قسم  توڑنے کا کفارہ دس مسکینوں کو وہ اوسط درجے کا  کھانا کھلانا جو  اپنے گھر والوں کو  کھلاتے ہو  یا انہیں کپڑے دینا  یا ایک غلام آزاد کرنا تو جو ان میں سے کچھ نہ پائے تو وہ ______ کے روزے رکھے۔ المئدہ ۸۹ *
1 point
حالت احرام میں خشکی کا شکار حرام ہے مگر سمندر کا شکار اور اسکا کھانا حلال کیا گیا۔  المائدہ 96 *
1 point
اہل کتاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے پہچان گئے تھے جیسے کوئی اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  کو پہچانتا ہے۔  الانعام 20 *
1 point
اگر کوئی نادانی کی وجہ سے گناہ کر بیٹھے اور اس کے بعد توبہ کرے اور اپنی اصلاح کر لے تو اللہ اسے معاف کر دیتا ہے۔  الانعام 54 *
1 point
اللہ تعالی درخت سے گرنے والے ہر پتے کا بھی علم رکھتے ہیں۔  الانعام 59 *
1 point
جب اللہ کے دین کا لوگ مذاق اڑا رہے ہو تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟  الانعام 68 *
1 point
کسی چیز کو حلال یا حرام قرار دینے کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے. *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse