JavaScript isn't enabled in your browser, so this file can't be opened. Enable and reload.
قران کوئز
پارہ ۔ 10: اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً ۔۔۔ آمین
Sign in to Google
to save your progress.
Learn more
* Indicates required question
Name
*
Your answer
City
*
Your answer
Email
Your answer
مال غنیمت کا____________ خاص اللہ اور رسول و قرابت داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں کا ہے. الانفال 41
*
1 point
پانچواں حصہ
تیسرا حصہ
سورۃ ________ سے پہلے بسم اللہ نہیں لکھوائی گئی۔
*
1 point
الفاتخہ
التوبۃ
البقرۃ
سورہ توبہ میں _________ کے حالات و واقعات پر تبصرہ کیا گیا ہے.
*
1 point
غزوہ بدر
غزوہ حندق
غزوہ تبوک
یشک مہینوں کی تعداد جب سے اللہ نے آسمان اور زمین بنائے، اللہ کے نوشتے میں بارہ ہی ہے اور ان میں سے ___________ حرمت والے ہیں۔ التوبہ 36
*
1 point
چار مہینے
دو مہینے
یہود حضرت عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے تھے، جبکہ نصاریٰ حضرت عیسٰی علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے تھے۔ التوبہ 30
*
1 point
درست
غلط
اللہ وہی تو ہے جس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اس دین کو سب ادیان پر غالب کردے. التوبہ 33
*
1 point
درست
غلط
سفر ہجرت کے دوران رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ________ غار ثور میں تین دن تک رہے.التوبہ 40
*
1 point
حضرت عثمان غنی
حضرت ابوبکر صدیق
حضرت عمر فاروق
ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دی ہو. التوبہ 51
*
1 point
درست
غلط
مصارف زکاۃ ________ ہیں۔ التوبہ 60
*
1 point
4
8
10
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو منافقین کی نماز جنازہ پڑھانے __________ . التوبہ 84
*
1 point
سے منع کر دیا گیا
کی اجازت دی گئی
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada.
Does this form look suspicious?
Report
Forms
Help and feedback
Contact form owner
Help Forms improve
Report