قران کوئز
     پارہ  ۔  20۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
بےقرار دلوں کی دعا سننے والا اور ان کی تکلیف دور کرنے میں اللہ کے ساتھ اور شریک بھی ہیں۔ القصص 62 *
1 point
اللہ کے علاوہ کچھ اور مخلوقات بھی غیب کا علم رکھتی ہیں؟ النمل 65 *
1 point
دابۃ الارض (زمین سے نکلنے والا جانور) کا نکلنا قیامت کی ایک نشانی ہے۔ النمل 82 *
1 point
حضرت موسیٰ ؑ کی پرورش___________ کے گھر پر  ہوئی۔  القصص 9 *
1 point
وہ دو لڑکیاں جو حضرت موسیٰ ؑ کے پاس آئیں، اللہ تعاٰلی نے خصوصیت کے ساتھ ان کی _________ کا تزکرہ کیا ہے۔ القصص 25 *
1 point
ان دو لڑکیوں کے والد نے اپنی ایک بیٹی کا نکاح حضرت موسیٰ ؑ سے_____________________کی مدتِ ملازمت پر طے کیا تھا۔  القصص 27 *
1 point
قارون  ___________ میں سے تھا، اور فرعون کا ایک بہت مالدار وزیر تھا، اللہ تعالٰی نے اس کی نافرمانی اور مال و دولت پر گھمنڈ کی وجہ سے اس کو زمین میں دھنسا دیا۔  القصص 76 *
1 point
نوح علیہ السلام اپنی قوم کے درمیان  _____  سال تک رہے۔ العنکبوت  14 *
1 point
جب فرشتے لوط علیہ السلام کے پاس پہنچے تو وہ  ______   ۔  العنکبوت 33 *
1 point
عنکبوت کا مطلب____ ہے اور اللہ تعالٰی نے دنیاوی سہاروں کی کمزوری کو________ کے گھر سے تشبیہ دی ہے۔ العنکبوت 41 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse