UQA Tajweed (Quizzes) Urdu - Lesson 7b
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1.نَعْبُدُ کو پڑھنے میں کون سے حرف میں غلطی ہونے کا زیادہ امکان ہے؟ *
1 point
2. وَاِيَّاكَ کو پڑھتے ہوئے کس چیز کا زیادہ خیال رکھنا ہوگا؟ *
1 point
3. نَسْتَعِيْنُ پر رکنے کی صورت میں رکنے کے کتنے طریقے ہوں گے؟ *
1 point
4. کیا نَعْبُدُ میں دال پر پیش کو کھینچ کر پڑھا جائے گا؟ *
1 point
5. نَسْتَعِيْنُ میں عین کو کہاں سے ادا کریں گے؟ *
1 point
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy