مشقی جانچ 2 شعبہ اُردو class :5Th.  DIET Jalna.
Student Name *
School Name *
Taluq *
ایسی نظم جس میں خدا کی تعریف کی جائے؟ *
1 分
ہمارے قومی پرندہ کانام. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حرف سےشروع ہوتاہے؟ *
1 分
پہلابھارت رتن اعزاز کس کو دیا گیا؟ *
1 分
ہندوستان کے موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟ *
1 分
ہم یوم اساتذہ کس مہینے مناتے ہیں؟ *
1 分
کہاوت مکمّل کرو.  مان نہ مان۔۔۔۔۔۔۔. *
1 分
ایسامقام جہاں پرانے مریضوں کو علاج اور دیکھ بھال کے لیے رکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ *
1 分
ایران کے بادشاہ جمشید کا بنایا ہوا ایک پیالہ جس میں کہتے ہے کہ دنیاکےسارے حالات نظرآتے تھے اسے کیا کہتےہیں؟ *
1 分
سچن تیندولکر کس کھیل کے کھلاڑی ہے؟ *
1 分
حکیم اجمل خان کہاں کے رہنے والے تھے؟ *
1 分
گیٹ وے آف انڈیا کہاں واقع ہے؟ *
1 分
اس جملے کے لیے مناسب نشان لگاو۔    کیا تم نے یہ کتاب پڑھی ہے *
1 分
کسی شخص چیز یا جگہ کے نام کو کیا کہتے ہے؟ *
1 分
مور اس لفظ کا صحیح متبادل پہچانو *
1 分
بلی کے بچے کو کیا کہتےہے؟ *
1 分
پرندوں کی تعداد گھٹتی جارہی ہے ۔اس جملےکا زمانہ پہچانو۔ *
1 分
طبیب کے معنی ۔ *
1 分
جواب اس لفظ کی ضد پہچانو *
1 分
انعامات اس لفظ کی واحد پہچانو *
1 分
اسلامی مہینے کا سلسلہ مکمل کرو۔     رجب  شعبان. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *
1 分
提交
清除表单内容
切勿通过 Google 表单提交密码。
此内容不是由 Google 所创建,Google 不对其作任何担保。 举报滥用行为 - 服务条款 - 隐私权政策