قران کوئز
     پارہ  ۔ 17۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
 اللہ تعالٰی نےانسانوں کی ہدائت کے لئے نبی _________________ میں سے ہی  بنائے۔ الانبیا 7 *
1 point
اللہ تعالٰی نے سورہ الانبیا میں انبائے کرام کی کس مشترک صفت کا ذکر کیا ہے؟ *
1 point
حضرت ابراہیمؑ نے اپنی قوم کو بت پرستی کی حقیقت سمجھانے کیلے ان کے _________ کو چھوڑ کر باقی تمام بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔  الانبیا  58 *
1 point
حضرت ابراہیمؑ کو سزا دینے کے لیے ان کو _________   فیصلہ کیا گیا۔  الانبیا 68 *
1 point
اللہ تعالیٰ نے یونس علیہ السلام  کو _____  کے نام سے محاطب کیا  ہے۔ الانبیا 87 *
1 point
لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ.  یہ __________   کی دعا ہے۔  الانبیا 87 *
1 point
قیامت کے قریب یاجوج و ماجوج   ______   ۔ الانبیا 96 *
1 point
ہدی (قربانی) کے جانوروں سے قربانی کا وقت آنے تک فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔  الحج 33 *
1 point
" اللہ تعالیٰ  نے قربانی کے کس جانور کو خاص طور پر شعار اللہ میں شامل کیا ہے۔  الحج 36 *
1 point
اللہ تعالیٰ نے مشرکین کے معبودوں کی بے بسی ظایر کرنے کے لیے ______ کی مثال دی  ہے۔ الحج 73 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse