RQ Tajweed (Quizzes) Exam-5 | Lesson 41b-50b | Urdu | Practice on Surahs
نوٹ:
1: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے  ہر ایگزام کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
2: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر ایگزام میں 80 فیصد یا اس سے زائد نمبرات کا ہونا ضروری ہے۔
3: اگر کسی وجہ سے آپ کے نمبرات کم از کم 80 فیصد نہیں آتے تو دوبارہ حل کیجیے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. النَّاسَ کی نون میں ۔۔۔۔۔۔۔ ہوگا۔ *
1 point
2. وَاسْتَغْفِرْهُ میں راء کیسی ہوگی؟ *
1 point
3. ان میں سے کون سے لفظ میں راء موٹی نہیں پڑھی جائے گی؟ *
1 point
4. تَوَّابًا پڑھتے ہوئے واؤ کے لیے ہونٹوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ *
1 point
5. اَبِىْ لَهَبٍ کو جب وَّتَبَّ سے ملا کر پڑھیں گے تو کیا ہوگا؟ *
1 point
6. حَبْلٌ میں کون سے حرف میں قلقلہ ہوگا؟ *
1 point
7. حدیث کے مطابق جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑھا دی جائے گی۔ *
1 point
8. نَارًا کی راء کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھیں گے۔ *
1 point
9. سِنَةٌ کو جب وَّلَا نَوْم سے ملا کر پڑھیں گے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کریں گے۔ *
1 point
10. السَّمٰوٰتِ میں کتنی جگہ مد کرنا ہوگا؟ *
1 point
11. يُحِيْطُوْنَ میں کتنی جگہ مد کرنا ہوگا؟ *
1 point
12. شَآءَ پر جب رکیں گے تو آخر میں ہمزہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *
1 point
13. ہمیں قرآن مجید کو کیسے پڑھنا چاہیے؟ *
1 point
14. نیچے دیے گئے الفاظ میں بتائیے کہ کس میں زیادہ لمبا مد ہوگا؟ یعنی کسے زیادہ کھینچا جائے گا۔ *
1 point
15. بِاللهِ میں لفظ اللہ کے لام کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
16. بَيْنَ میں ی (یاء) کو کیسے پڑھیں گے؟ *
1 point
17. ان میں سے کون سے لفظ میں نرم یاء آئی ہے؟ *
1 point
18. قَبْلِنَا کی ب (باء) میں کیا ہوگا؟ *
1 point
19.   جوشخص  قرآن كو اچھي آواز سے نہ پڑھے اس کے بارے میں الله كے رسول ﷺ نے کیا فرمايا ہے؟ *
1 point
20. وَلَا تُحَمِّلْنَا پڑھتے وقت میم میں کیا کریں گے؟ *
1 point
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
 اگر آپ سرٹيفكٹ لینا  چاہتے ہوں تو اپنا ای میل ایڈریس لکھیے، ورنہ  000   لکھ دیں۔ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy