اقتباس پڑھ کر درج ذیل سوالات کے صحیح متبادل پہچانو. ادب سماج کا آئینہ ہے ۔سماج کی تبدیلیوں کے اثرات ادب پر پڑتے ہیں ۔سماجی اقدار ، رسومات رواج سے ادب موضوعات اخذ کرتا ہے ۔کسی زبان کا ادب دوسری زبان کو متاثر کرتا ہے ۔اُردو کے اثرات کی وجہ سے مراٹھی میں غزل کو فروغ حاصل ہوا۔ سماج کا آئینہ کون ہے؟ *