RQ Tajweed (Quizzes) Exam-6 | Lesson 51a-60a | Urdu | Tajweed Rules
نوٹ:
1: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے  ہر ایگزام کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
2: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر ایگزام میں 80 فیصد یا اس سے زائد نمبرات کا ہونا ضروری ہے۔
3: اگر کسی وجہ سے آپ کے نمبرات کم از کم 80 فیصد نہیں آتے تو دوبارہ حل کیجیے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. نون قطنی یعنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *
1 point
2. بتائیے کہ ان مثالوں میں سے کس میں نون قطنی پایا جائے گا؟ *
1 point
3. حرکت نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں۔ *
1 point
4. اگر کھڑے زبر کے بعد واؤ یا یاء آئے تو اسے کیا کریں گے؟ *
1 point
5. جس لفظ پر رکا جا رہا ہے اس کے آخر میں اگر کھڑا زبر ہو تو کیا کریں گے؟ *
1 point
6. اگر کسی لفظ پر رکنا ہو اور اس کے آخر میں دو زبر ہو تو کیا کریں گے؟ *
1 point
7. اگر کسی ایسے اسم پر رکیں گے جس کے آخر میں گول تاء ہو تو اس گول تاء کو کیا کریں گے؟ *
1 point
8. آخری حرف سے پہلے حرف مد ہو تو مد کرتے ہوئے رکنا ہوگا، بتائیے کہ یہ مد کتنی حرکات کے برابر کرنا ؟ *
1 point
9. اگر آپ کو لفظ "اعَْبُدُوْا" سے شروع کرنا ہو تو آپ الف سے کون سی حرکت لگائیں گے؟ *
1 point
10. اِضْرِبْ کی باء میں ان میں سے کیا ہوگا؟ *
1 point
11. ان میں سے کون سی علامت پر رکنا ضروری یعنی لازم ہے؟ *
1 point
12. سکتہ/س کی علامت کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ *
1 point
13. اگر ہم صفات معلوم رکھیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں خوبصورتی آئے گی۔ *
1 point
14. حلق سے کتنے حروف ادا ہوتے ہیں؟ *
1 point
15. کون سے حروف موٹے، اونچے پڑھے جاتے ہیں؟ *
1 point
16. ایسے کتنے حروف ہیں جو بہت موٹے، اونچے پڑھے جاتے ہیں؟ *
1 point
17. کسی اچھے قاری کی تلاوت سن کر ہم بھی اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت بہتر کر سکتے ہیں۔ *
1 point
18. پڑھنے سے پہلے اپنے ہونٹ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو خاص طور پر تیار کرنا چاہیے۔ *
1 point
19. نرم آواز سے پڑھنے کو کیا کہتے ہیں؟ *
1 point
20. ش کہاں سے ادا ہوتا ہے؟ *
1 point
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
 اگر آپ سرٹيفكٹ لینا  چاہتے ہوں تو اپنا ای میل ایڈریس لکھیے، ورنہ  000   لکھ دیں۔ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy