JavaScript isn't enabled in your browser, so this file can't be opened. Enable and reload.
قران کوئز
پارہ۔ 03 ۔۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً ۔۔۔ آمین
Sign in to Google
to save your progress.
Learn more
* Indicates required question
Name
*
Your answer
City
*
Your answer
Email
Your answer
کتاب (قرآن پاک) کی اصل بنیاد ) آیات ______ ہیں .
*
1 point
محکمات
متشابہات
جس کو _______ ملی، اس کو خیر کثیر مل گئی۔ البقرہ 269
1 point
دولت
حکمت
Clear selection
سود کھانے والا ایسا ہے, جیسے کسی کو______ نے چھو کر باوْلا کر دیا ہو۔ البقرہ 275
*
1 point
جن
شیطان
انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے ________ خرچ کرنا۔
*
1 point
مقابلے بازی میں
اللہ کی راہ میں
فیشن کی دوڑ میں
صدقہ اور خیرات احسان جتلانے اور دکھ دینے سے ضائع ہو جاتے ہیں۔
*
1 point
درست
غلط
جب قرض کا لین دین ہو تو اس لکھ لینا چاہیے اور قرض ______ تحریر لکھوائے گا۔ البقرہ ۲۸۲
*
1 point
لینے والا
دینے والا
اللہ تعالی نے تجارت کوحلال قرار دیا ہے اور سود کوحرام۔
*
1 point
درست
غلط
قرض پر لیا گیا منافع _______ کہلاتا ہے ۔
*
1 point
سود
تحفہ
"ہمیں ہرگز نہ آگ چھوئے گی مگر چند دن" یہ عقیدہ________ کا تھا۔
*
1 point
منافقین
یہود
کفار مکہ
____________ نے حضرت مریم علیہ السلام کی کفالت کی ۔
*
1 point
حضرت زکریا علیہ السلام
حضرت موسٰی علیہ السلام
حضرت یحیٰ علیہ السلام
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada.
Does this form look suspicious?
Report
Forms
Help and feedback
Contact form owner
Help Forms improve
Report