قران کوئز
     پارہ  ۔  21۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
قیام نماز کے اثرات میں فخش اور برے کاموں سے رکنا  بھی ہے۔  العنکبوت 45 *
1 point
سورۃ روم میں___________ کو مستقبل قریب میں فتح کی خوشخبری دی گئی ہے۔ الروم  3,4 *
1 point
غریب رشتہ داروں اور مسکین مسافروں کی مدد کرنا  ________  ۔ الروم 38 *
1 point
اللہ کی خوشنودی کے لیے زکوٰۃ کی ادائگی مال کو ________ہے- الروم 39 *
1 point
لہوالحدیث سے مراد کوئی بھی ایسی بات یا کام ہے جو انسان کو اپنے اندر مشغول کر کے ہر دوسری چیز سے غافل کر دے۔  لقمان 6 *
1 point
اللہ تعالیٰ نے لقمان  کو عطا کی گئی کس نعمت کا ذکر کیا ہے۔  لقمان  12 *
1 point
والدین کی اطاعت ہرحال میں فرض ہے، خواہ وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کا حکم ہی دے رہے ہوں۔ لقمان  14, 15 *
1 point
روز قیامت کوئی باپ اپنے بیٹے کی طرف سے بدلہ نہ دے گا ، اور نہ ہی کوئی بیٹا اپنے باپ کی طرف سے کچھ بدلہ دینے والا ہو گا۔ لقمان 33 *
1 point
وہ اللہ ہی ہے، جس نے آسمانوں اور زمین کو اور ان ساری چیزوں کو جو ان کے درمیان ہیں  _______  دنوں میں پیدا کیا۔السجدہ 4 *
1 point
احزاب کے معنی _________ کے ہیں۔  الاحزاب 20 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse