قران کوئز
پارہ ۔ 04 ۔۔ آللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
تم ہرگز نیکی کو نہیں پا سکتے جب تک اپنی _____ چیزیں اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو (ال عمران)۔ *
1 point
لوگوں پر اللہ کا یہ حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو، وہ اس کا_______    کرے۔ آل عمران ۹۷
1 point
Clear selection
بلاشبہ سب سے پہلا گھر (عبادت گاہ) جو لوگوں کے لیے تعمیر  کیا گیا ، وہ   ___________ میں واقع ہے ۔ *
1 point
واعتصمو ابحبل الله جميعا ميں حبل اللہ سے مراد اللہ کی رسی ( قرآن) ہے۔   *
1 point
امت مسلمہ کا اجتماعی فریضہ ہے کہ وہ نیکی کا حکم دیں اور برائی پر خاموش رہے۔ *
1 point
سورۃ آل عمران میں _______ کے حالات اور واقعات پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ *
1 point
والكاظمين الغيظ والعافين عن الناس مومنین کی صفات ہیں۔   *
1 point
عبداللہ بن ابی_________ کا ایک سردار تھا۔   *
1 point
اللہ کو بخیل ہونے کا طعنہ  یہود مدینہ نے دیا تھا۔   *
1 point
سورۃ النساء میں خاندانی اور معاشرتی معاملات اور  _______کے احکام کی وضاحت کی گئی ہے۔ *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse