آپ کیا کیا باتیں جاننا چاہتے ہیں؟
اس کورونا وائرس کے بارے میں یا جاپان میں رہنے میں آپ کی کوئی پریشانی تو نہیں ہے؟
درج ذیل سوالوں کے جواب دے دیں۔ ہم آپ کی پریشانی کو دور کرنے کی مدد کریں گے اور ضروری معلومات آپ کو فراہم کریں گے۔

آپ کے جواب صرف ان مقاصد کے لیے ہی استعمال کیے جائیں گے۔
- آپ کے سوالوں کے جواب دینا
- یہ بات جاننا کہ اس ہنگامی حالت میں غیر ملکی افراد کو کس قسم کی معلومات کی ضرورت ہے، اور معلومات حاصل کرنے کے لیے کس طرح رابطہ رکھا جاتا ہے۔
- اس سوال نامہ سے لیے معلومات دوسروں کو فراہم کرنا

ہم اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ آپ کی رہائش گاہ یا ای میل ایڈریس جیسی نجی معلومات کبھی کسی دوسروں کو پتا نہیں چلے گا اور نہ ہی کسی دوسرے کو فراہم کیا جائے گا۔

آپ براہ راست ہم سے رابطہ رکھ سکتے ہیں۔
ای میل ایڈریس: covid19.multilingual.jp@gmail.com
بنام: COVID-19 Multilingual Support Project

Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. اب آپ کہاں رہتے ہیں؟ *
2.  آپ کس ملک یا علاقے سے آئے ہیں؟ *
3. آپ کو کس قسم کی معلومات چاہیے؟
4. جاپان میں رہتے ہوئے آپ کو کوئی مشکل یا پریشانی ہے؟
5.  آپ کے سوال کے جواب ہم دے بھی سکتے ہیں۔ کیا آپ کو ہمارے جواب چاہئیں؟ *
6.   اگر سوال نمبر 5 کا جواب "جی ہاں" ہو، تو آپ کا ای میل ایڈریس لکھ لیجیے۔
آپ کی نجی معلومات صرف آپ کو جواب بھیجنے کے لیے ہی استعمال کیے جائیں گے اور اس کے بعد مکمل طور پر مٹائے جائیں گے۔
7. اگر سوال 5 کا جواب "جی ہاں" ہو، تو اپنا نام لکھ لیجیے۔ آپ خالی چھوڑ بھی سکتے ہیں یا عرفی نام بھی لکھ سکتے ہیں۔
8. آپ کے نزدیک کوئی آپ کی مدد کرنے والے افراد ہیں؟ *
9. اگر سوال نمبر 8 کا جواب "جی ہاں" ہو، تو وہ کون ہے؟
10. آپ کے سوال نمبر 8 کا جواب "جی ہاں" ہو تو یہ بتائیے کہ آپ کی مدد کرنے والے کو ڈھونڈھنے میں کیا مشکل پیش آتا ہے؟
11. آپ ان کے علاوہ اگر ہمیں کچھ بتانا چاہیں گے تو بلا تکلف لکھ لیں۔
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy