سوالات برائے کلاس روم مینجمینٹ - روٹین اور یاد دہانیاں
1. کلاس روم روٹین میں یاد دہانی کا کیا مقصد ہوتا ہے؟
2. کلاس روم روٹین میں یاد دہانی کے ذریعے عادت کیسے پیدا کی جاتی ہے؟
3. روٹین کے چھوٹ جانے کی صورت میں یاد دہانیاں کیا کردار ادا کرتی ہیں؟
4. رولز کے مقابلے میں روٹین پر زیادہ زور اور توجہ کیوں دینی چاہیے؟
5. آپ نے جو پڑھا ہے اُس کی روشنی میں بتائیں کہ طلبہ میں سیکھنے کا عمل کب ہوتا ہے؟