اپنا انٹرنیٹ کی بندش کا تجربہ شیئر کریں
==========================================================================================

کیا آپ کی حکومت نے کبھی آپ کی کمیونٹی میں انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا بند کیا ہے؟ اپنی کہانی #KeepItOn اتحاد کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ دنیا بھر میںں انٹرنیٹ کی بندش سے لڑسکیں۔
==========================================================================================

ایکسس ناو کے پروجیکٹ "شٹ ڈاون سٹوریز" میں شامل ہونے کا شکریہ۔ اگر آپ کبھی بھی انٹرنیٹ کی بندش کا نشانہ بنے ہیں تو ہم آپ کی کہانی سننا چاہتے ہیں۔ اس میں موبائل انٹرنیٹ میں رکاوٹیں، براڈنینڈ انٹرنیٹ، ٹیلیفون سروس، یا کوئی مخصوص ایپ جیسے واٹس ایپ، ٹوئیٹر، یا فیس بک شامل ہیں۔

آپ یہاں جو بھی لکھیں گے وہ ایکسس ناو کی انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف مہم #KeepItOn  میں مدد کریگا (https://accessnow.org/keepiton)۔ ہم یہ معلومات اپنی ویب سائٹ یا کسی میڈیا ویب سائٹ پر چھاپ سکتے ہیں۔

ہم آپ کی پرائیوسی کی قدر کرتے ہیں، لہٰذا آپ اپنا تجربہ فرضی نام سے بھی ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ آپ کسی اور کی طرف سے بھی کہانی شیئر کرسکتے ہیں۔ آپ کا کوئی سوال ہو یا اگر آپ ای میل کے ذریعے اپنا تجربہ ہمیں بھیجنا چاہتے ہیں تو اس ای میل پر بھیجیں: felicia@accessnow.org

اس فارم کو فرنچ، عربی، ہسپانوی یا دیگر زبانوں میں استعمال کرنے کے لئے: https://www.accessnow.org/keepiton/#take-action
Sign in to Google to save your progress. Learn more
آپ کا نام کیا ہے؟ *
یہ آپ کی کہانی کے ساتھ منسلک کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو عرفی نام کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی اور کی کہانی بیان کر رہے ہیں (جیسے کے صحافی کی حیثیت سے) تو ان کا نام بھی شامل کریں۔
انٹرنیٹ کی بندش نے آپ کو کیسے متاثر کیا؟ جتنی زیادہ تفصیل آپ دے سکیں اتنا بہتر ہوگا۔ *
آپ کا ای میل ایڈرس *
ہم یہ کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرینگے، لیکن اس کے ذریعے آپ سے آپ کی کہانی کے متعلق رابطہ کر سکتے ہیں۔
کوئی تصویر بھیجیں (اگر آپ چاہیں)
آپ کی کہانی سب سے ذیادہ اثرانگیز جب ہوگی اگر اس کے ساتھ کوئی تصویر منسلک ہوگی۔ آپ اپنی تصویر استعمال کر سکتے ہیں (بہترین طریقہ)، اس آلہ کی تصویر جو آپ انٹرنیٹ کی رسائی کے لئے استعمال کرتے ہیں، یا آپ کے آس پاس کی تصویر (جیسے کے آپ کا کاروبار، گھر، یا آپ کی کھڑکی سے باہر کے مناظر)۔ تصویر بھیجنے کے لئے اس کا URL (ویب سائٹ) نیچے دیئے گئے فارم میں لکھیں، یا ای میل کریں felicia@accessnow.org پر، اس ہی ای میل ایڈرس سے جو آپ نے اس فارم میں لکھا ہے۔
ہمیں اور تفصیلات دیں (اگر آپ چاہیں)
کوئی بھی معلومات جو آپ سمجھتے ہیں کہ ہمارے لئے مسئلہ سمجھنے میں مفید ہوگی، وہ شئیر کریں۔ جو سوال آپ نے واضح کردیئے ہیں، وہ یہاں خالی چھوڑ سکتے ہیں۔
کس ملک میں آپ نے انٹرنیٹ  کا تجربہ کیا؟
کس شہر/ علاقے / گاوں میں آپ نے انٹرنیٹ کی بندش کا تجربہ کیا؟
کس دن یہ انٹرنیٹ کی بندش شروع ہوئی؟
اگر آپ کو مخصوص تاریخ نہیں یاد تو اندازہ لگائیں۔
MM
/
DD
/
YYYY
آپ کی صنف کیا ہے؟
آپ کی عمر کیا ہے؟
آپ کا پیشہ کیا ہے؟
آپ انٹرنیٹ کی رسائی کے لئے کونسے آلات استعمال کرتے ہیں؟
انٹرنیٹ کی بندش کے دوران آپ نے کونسی سروس، ویب سائٹ یا ایپ سب سے زیادہ یاد کی؟
کیا آپ ہمیں اپنے بارے میں کچھ اور بتانا چاہینگے؟
انیٹرنیٹ کی بندش کس نوعیت کی تھی؟
Clear selection
اگر انٹرنیٹ مکمل طور پر بند نہیں تھا تو بتائیں کہ کیا بند تھا؟
کیا موبائل کی کالیں اور ایس ایم ایس بھی بلاک تھے؟
Clear selection
انٹرنیٹ کی بندش کے دوران کیا آپ نے ایسا کوئی رابطے کا ذریعہ استعمال کیا جو آپ عام طور پر نہیں استعمال کرتے؟ یا اور کوئی ایپ جیسے کے وی پی این یا ٹور براوزر؟
اگر آپ نے ایسا کوئی طریقہ یا ٹیکنالوجی استعمال کی تھی تو وہ یہاں واضح کریں۔
کیا انٹرنیٹ کی بندش ابھی بھی چل رہی ہے؟
Clear selection
انٹرنیٹ کی بندش کا دورانیہ کتنا تھا / ہے؟
پرائیوسی اور سیکیورٹی
آپ کی سیکیورٹی بہت اہم ہے، اور ہماری ذمہ داری ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایسی کوئی معلومات شیئر نہیں کریں جس سے آپ کو کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو، چاہے آپ کی کمپنی کی طرف سے، یا حکومت کی طرف سے، یا کسی اور کی طرف سے۔ اور اگر آپ گوگل فارم استعمال نہیں کرنا چاہتے تو آپ اپنے جوابات felicia@accessnow.org پر بھیج سکتے ہیں۔

ایکسس ناو کی پرائیوسی پالیسی یہاں پڑھیں: https://www.accessnow.org/data-usage-policy

اس فارم کے ذریعے آپ جو معلومات ہمیں بھجیں گے وہ گوگل کو بھی جائیگی۔ ان کی پرائیوسی پالیسی یہاں پڑہیں: https://www.google.com/policies/privacy
ہم آپ کی کہانی کیسے استعمال کرینگے
ہم آپ کی کہانی کی قدر کرتے ہیں۔ ہم آپ کی کہانی پڑھیں گےاور ایکسس ناو کے ساتھ شیئر کرینگے تاکہ انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف ہماری کوششیں مضبوط ہوسکیں۔

ہم آپ کی کہانی کا ترجمہ کرسکتے ہیں یا اس میں وضاحت، لمبائی، طریقہ، گرامر یا ہجوں میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ کے پیش کردہ حقائق کو تبدیل نہیں کرینگے۔

ہم معذرت خواں ہیں کہ ہم ہر کہانی کو پبلش نہیں کرپائینگے۔ لیکن اگر ہم آپ کی کہانی کو پبلش کرینگے تو آپ کو ای میل کے ذریعے اطلع دینگے۔ تمام کہانیاں کرییٹو کامن ایٹریبیشن لائسنس کے تحت پبلش کی جائینگی، جس کی وضاحت یہاں بیاں ہے: https://creativecommons.org/licenses/by/4.0

اس سے قطع نظر کہ آیا ہم آپ کی کہانی شائع کرتے ہیں، آپ اپنی کہانی کہیں اور بھی پبلش کرسکتے ہیں۔
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of Accessnow.org. Report Abuse