قران کوئز
      پارہ  ۔  02۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
مسلمانوں کا قبلہ اول ________  تھا۔   *
1 point
امت وسط کا نام  _________ کو  دیا گیا ۔   *
1 point
اے ایمان والو!  مدد مانگو صبر اور ______  سے,  بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔   سورة بقرة آیت ۱۵۳   *
1 point
روزے کا مقصد _______ کا حصول ہے۔ *
1 point
فتنہ ______ سے بھی زیادہ شدید گناہ ہے ۔   سورة بقرة آیت ۱۹۱ *
1 point
عورتیں اپنے بچوں کو ________ سال دودھ پلا سکتی ہیں ۔ *
1 point
بیوہ عورت کی مدت عدت چار ماہ اوردس دن ہے ۔ *
1 point
طلاق یافتہ عورت کی مدت عدت  ____ مہینے ہے۔ *
1 point
  حج کے سفر میں بہترین زاد راہ __________ ہے۔ *
1 point
اللہ تعالی نےقوت اور______ کی خصوصیات کی بنا پر طالوت کو بنی اسرائیل کا بادشاہ مقرر کیا ۔ *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse