ارکان اسلام ، عبادات کی با تصویر فقہ
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Email *
1- اللہ کے فرمان:  (إنما المشركون نجس)’’ یعنی مشرکین نجس ہیں ‘‘کا معنی ہے:
2 points
Clear selection
2- نبی ﷺ کا فرمان: (المومن لا ینجس) ’’یعنی مومن ناپاک نہیں ہوتا‘‘ کا معنی ہے
2 points
Clear selection
٣.اذان اور اقامت کی حِکمت میں سے ہیں۔ *
2 points
٤.اذان اور اقامت جماعت والوں کے  حق میں فرض کفایہ ہے اور اکیلے نماز پڑھنے والے کے حق میں واجب ہے۔ *
2 points
5-رمضان کا روزہ واجب، اور اسلام کا ایک رکن ہے، نیز جس شخص نے اس کو بغیرہ عذر کے چھوڑا تو اس نے کبیرہ گناہ کیا، ایسے شخص پر توبہ کرنا اور چھوٹے ہوئے روزے کو قضا (پورا) واجب ہے۔ *
2 points
6-حدیث کے مطابق ماہِ رمضان کے آنے کا ثبوت: شعبان مہینہ کی 29 تاریخ غروب آفتاب کے بعد رمضان کا چاند نظر آنا، یا شعبان کے 30 دن کا مکمل ہوجانا ہے *
2 points
۷۔دانوں اور پھلوں میں زكات واجب ہو نے کی شرائط *
2 points
۸۔جب دانے سخت ہو جائیں تو ان پر زكات واجب ہو جاتی ہے۔ اور پھل جب کھانے کے قابل ہو جائیں تو ان پر زكات واجب ہو جاتی ہے *
2 points
9عمرہ بھی حج کی طرح زندگی میں ایک بار واجب ہے *
2 points
10حج کے لئے وقت اور جگہ کا میقات ہے (یعنی ٹھرنے کی جگہ ہے وقت اور مکان کے اعتبار سے) *
2 points
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy