قران کوئز
     پارہ  ۔  18۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
سورہ المومنون کے آغاز میں مومنین  کی  کوئ کچھ صفات کا تذکرہ کیا گیا ہے، ان میں نمازوں میں خشوع اور ان کی محافظت بھی شامل ہے۔   *
1 point
طوفان نوح کا پہلا اشارہ ایک ______ سے ظاہر ہوا ۔ المومنون  27 *
1 point
اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی کو مال و دولت اور اولاد سے نوازنا اس بات کا لازمی ثبوت ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بندے سے بیت خوش ہے؟ المومنون 55,56 *
1 point
اگر کسی کے کردار کے  بارے میں ہمیں کوئی غلط بات پتہ چلے تو، اس کو بلاتحقیق  آگے نشر کردینا کیسا ہے۔  النور 13,14 *
1 point
حد ِزنا ثابت کرنے کیلے__________ گواہوں کی موجودگی ضروری   ہے۔  النور 4 *
1 point
اگر کوئ کسی پر بلاثبوت زنا کی تہمت لگاۓ تو اسکی سزا _______ کوڑے ہے۔  النور 4 *
1 point
اسلامی معاشرے میں فحاشی پھیلانے والوں کیلیے اللہ تعالیٰٰ نے دنیا اور آخرت دونوں میں دردناک  سزا رکھی ہے؟ النور 19 *
1 point
 "واقعہ افک" کن ام المومینین کے ساتھ پیش آیا؟  النور *
1 point
___________ کو اپنی غض بصر(نگاہوں کی حفاظت) کا  حکم دیا گیا ہے.  النور 30, 31 *
1 point
اسلامی آداب میں دوسروں کے گھر میں داخل ہونے کے لئے  سلام کے بعد اجازت لینا بھی ضروری  ہے۔ النور 27 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse