قران کوئز
     پارہ  ۔ 16۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
ذوالقرنین ایک _________اور نامور بادشاہ تھا۔ الکہف  87 *
1 point
یاجوج ماجوج  کے حملوں سے بچنے کیلے ذوالقرنین نے دو پہاڑوں کے درمیان ___________ بنائ-  الکہف 97 *
1 point
اللہ نے____________ کی دعا کے جواب میں انہیں یحیٰ ؑ  نام کے بیٹے کی خوشخبری دی۔  مریم  7 *
1 point
نجاشی کے دربار میں حضرت جعفر رضی اللہ عنہ نے _________ کی تلاوت کی-   *
1 point
زچگی کے دوران حضرت مریمؑ  کے کھانے اور پینے کیلے اللہ تعالیٰ نے کھجورکے درخت اور پانی کے چشمے کا انتظام کیا۔ مریم  25 *
1 point
کوہِ طور پر اللہ تعالیٰ نے __________ سے کلام کیا۔   طٰہ 83 *
1 point
اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون کو فرعون کی سرکشی کی وجہ سے اس کے پاس بھیجا، اس ہدایت کے ساتھ  کہ اس سے_______ کے ساتھ بات کرنا شائد کہ وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے۔ طٰہ  44 *
1 point
جادوگر موسٰی علیہ السلام کے معجزے دیکھ کر__________  ۔ طٰہ 70 *
1 point
________کے بہکانے پر بنی اسرائیل نے بچھڑے کی پوجا شروع کردی۔ طٰہ 85 *
1 point
اللہ کے ذکر سے منہ موڑنے والوں کو اللہ تعالیٰ  قیامت کے دن اندھا کرکے اٹھائیں گے- طٰہ 124 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse