Tafseer Course 2022 - Quiz 3
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Email *
Your full name?اپنا نام درج کیجئے *
Your country of residence?آپ کس ملک میں رہائش پذیر ہیں؟ *
0 points
Your email address?اپنا ای میل ایڈریس درج کیجئے۔ *
About the quiz
Let us now begin with the Quiz.

آئیے اب کوئز کے سوالات کی طرف چلتے ہیں۔

This is an open book quiz, i.e. you can refer to the lectures, internet as well books of tafseer in order to search for the answer.

نوٹ کیجئے کہ یہ کوئز اوپن بک ہے، یعنی سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کے لئے آپ تفسیر کی کتب، لیکچرز اور دیگر ذرائع کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Were the polytheists immediately removed from Makkah after the city was conqueredکیا مشرکین کو فتح مکہ کے فورا بعد مکہ سے نکال دیا گیا؟ *
10 points
 Read the verses 41 to 48 of Surah Tauba and identify a quality of believers mentioned in that passage. Which quality is that?سورہ توبہ کی آیات ٤١ تا ٤٨ مطالعہ کیجئے۔ ان آیات میں مومنین کی ایک بہت اہم صفت بتائی گئی ہے۔ وہ کیا ہے۔ *
10 points
Read the verses 90 to 95 of Surah Tauba and identify the people who Allah swt excused from going out in the way of Allah swt.سورہ توبہ کی آیات ٩٠ تا ٩٥ کا مطالعہ کیجئے اور بتائیے کو وہ کون لوگ تھے جن کو اللہ کی راہ میں جانے سے رخصت دے دی گئئ۔ *
10 points
Read the verses 1 to 20 of Surah Yunus and identify the answer to the question below.What does most of the mankind do when they are hit with some affliction and what is their behaviour when Allah frees them from it?سورہ یونس کی آیات ١ تا ٢٠ کا مطالعہ کیجئے اور مندرجہ ذیل سوال کا جواب دیجئے۔انسان کا پریشانی کے وقت اور اس کے ٹل جانے کے بعد عموما کیا رویہ ہوتا ہے۔ *
10 points
Which Surah of the Quran does not have Bismillah (Tasmiyyah) before it?قرآن کی کس سورت سے قبل بسم اللہ نہیں آتی؟ *
10 points
 Verse number 79 of Surah Tauba points towards an event on which the hypocrites tried to make fun of the believers. Which event is that?سورہ توبہ کی آیت ٧٩ میں ایک واقعے کی طرف اشارہ ہے جس میں منافقین نے مسلمانوں کا مزاق اڑانے کی کوشش کی۔ وہ واقعہ کیا ہے۔ *
10 points
Read the verses 51 to 60 of Surah Tauba and identify the recipients of zakat mentioned in this passage:سورہ توبہ کی آیات ٥١ تا ٦٠ کا مطالعہ کیجئے اور بتائیے کہ مندرجہ ذیل میں سے کس کو زکوہ دی جا سکتی ہے (اس کے تفصیلی گفتگو زکوت کے موضوع پر لکھی گئی تصانیف اور فقہ کی کتب سے اخذ کی جا سکتی ہیں۔ *
10 points
 قرآن میں پچھلی اقوام کے قصے کیوں سناءے جاتے ہیں۔Why are the stories of previous nations mentioned in the Quran? *
10 points
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy