قران کوئز
     پارہ  ۔  27۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
 ستائیسویں پارے میں آنے والی سورتوں میں سے تین کے نام ________ ۔ *
1 point
 سورۃ نجم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حضرت جبریل علیہ السلام کو ان کی اصلی حالت میں کتنی بار دیکھنے کا ذکر آیا ہے؟ (رکوع 1) *
1 point
روز قیامت کوئی کسی دوسرے کے اعمال کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ (سورۃ النجم 38) *
1 point
انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی اس نے _______ کی ہے۔ (سورۃ النجم 39) *
1 point
اور ہم نے _________ کو نصیحت حاصل کرنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا۔( القمر 17) *
1 point
اللہ تعالٰی نے نا فرمان جنوں اور انسانوں کے لیے کیا اصطلاح استعمال کی ہے؟ (سورۃ الرحمٰن 31) *
1 point
 روز قیامت انسان کتنے گروہوں میں تقسیم ہو جائیں گے۔ (سورۃ واقعہ 7) *
1 point
انسان کی موت کے وقت اس سے  سب سے زیادہ قریب______ہوتے ہیں. (سورۃ واقعہ 85) *
1 point
 اللہ تعالٰی نے صدقے کے لیے کیا اصطلاح استعمال کی ہے؟ (سورۃ الحدید 11) *
1 point
الحدید سے مراد کون سی دھات ہے؟  (سورۃ الحدید 25) *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse