مطالعہ قرآنِ حکیم(حصّہ سوم)کا جائزہ فارم برائے سال ۲۲-۲۰۲۱
                                                                                     برائے طلبا ء و طالبات
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name : *
(Mention name using English Alphabets /  نام انگریزی میں درج کریں)
School Name : *
(Mention school name using English Alphabets /   اسکول کا نام انگریزی میں درج کریں)
City / Area :
(Mention using English Alphabets /  انگریزی میں درج کریں)
Class : *
Date: *
MM
/
DD
/
YYYY
سیکشن الف
قرآن حکیم میں کل کتنی سورتیں ہیں؟ *
0 points
اُم ُّ الکتاب سے کیا مرادہے؟ *
0 points
 طور پہاڑ پر کس نبی نے اللہ سے کلام کیا؟ *
0 points
حضرت یعقوب  کے کل کتنے بیٹے تھے؟ *
0 points
دُخان کے معنی کیا ہیں؟ *
0 points
معارج سے کیا مراد ہے؟ *
0 points
 نَجَم کسے کہتے ہیں؟ *
0 points
جنات کس چیز سے پیدا کئےگئےہیں؟ *
10 points
ہمیں کسی بھی کام کا ارادہ کرتے ہوئے کیا کہنا چاہیئے؟ *
0 points
سیکشن ب
 کیا ہم غلطی ہوجانے پر فوراً توبہ کرتے ہیں؟ *
 کیا ہم  والدین اور اساتذہ کا کہنا مانتے ہیں؟ *
 کیا ہم جھوٹ سے بچتے ہیں؟ *
 کیا ہم اپنے بہن بھائیوں اور دوستوں سے اچھا سلوک کرتے ہیں؟ *
 کیا ہم کسی کے مذاق اُڑانے کی وجہ سے اچھے کام چھوڑ دیتے ہیں؟ *
 کیا ہم اللہ  کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں؟ *
 کیا ہم اپنی چیزیں دوسروں کو استعمال کرنے کے لئے دیتے ہیں؟ *
 کیا ہم نماز پابندی کے ساتھ ادا کرتے ہیں؟ *
 کیا ہم دوسروں کے کام آتے ہیں؟ *
 کیا ہم دوسروں کو نقصان پہنچاتے ہیں؟ *
سیکشن ج
     کیا یہ کتاب قرآنِ حکیم کو سمجھنے کے لئے مددگارہے ؟ *
 کیا آپ اس کتاب کی حفاظت کے لئے جلدبندی کرواتے ہیں؟ *
 کیا آپ نے اس کتاب میں دی گئی سورتیں ترجمہ کے ساتھ یاد کی ہیں ؟ *
 کیا آپ انبیاءکرام کےقصے  زبانی اپنے بہن بھائیوں اور دوستوں  کو سناتے ہیں؟ *
 کیا آپ کے والدین/سرپرست آپ کو گھریلو سرگرمیاں حل کرانے میں  مدد کرتے ہیں؟ *
 کیا اس کتاب میں دی گئی مشقیں اور   گھریلو سرگرمیاں دلچسپ ہیں؟ *
 کیا اس کتاب کو پڑھنے میں کوئی مشکل پیش آئی؟ *
 کیا اساتذہ کرام ”اہم نکات“ والے سادہ صفحہ پر کوئی کام کراتے ہیں ؟ *
 کیا اساتذہ کرام آیات کی تشریح اور علم و عمل کی باتیں وغیرہ وضاحت کے ساتھ سمجھاتے ہیں ؟ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy