RQ Tajweed (Quizzes) Exam-6 | Lesson 51b-60b | Urdu | Practice on Surahs
نوٹ:
1: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے  ہر ایگزام کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
2: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر ایگزام میں 80 فیصد یا اس سے زائد نمبرات کا ہونا ضروری ہے۔
3: اگر کسی وجہ سے آپ کے نمبرات کم از کم 80 فیصد نہیں آتے تو دوبارہ حل کیجیے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. ان میں سے کس لفظ میں راء کو باریک پڑھا جائے گا؟ *
1 point
2. نیچے دیے گئے فقروں کو دیکھ کر بتائیے کہ کس فقرہ میں غنہ ہوگا؟ *
1 point
3. حدیث میں آتا ہے کہ قرآن مجید کا ماہر، قرآن لکھنے والے انتہائی معزز اور اللہ تعالیٰ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ ہوگا۔ *
1 point
4. اكْتَسَبَتْ میں کاف اور آخری کی تاء میں کیا ہوگا؟ *
1 point
5. الْمُؤْمِنُ میں ہمزہ کو کیسے پڑھیں گے؟ *
1 point
6. سُبْحٰنَ پڑھتے ہوئے ب میں کیا کریں گے؟ *
1 point
7. الْمُصَوِّرُکی راء کو کیسا پڑھیں گے؟ *
1 point
8. وَالْاَرْضِ میں ض کیسا ہے؟ *
1 point
9. نیچے دیے گئے سوالوں کے درست جواب دیجیے: *
10 points
واؤ مد
یاء مد
الف مد
نرم یاء
موٹا راء
باریک راء
غنہ
قلقلہ
الْعَزِيْزُ
الْجَبَّارُ
يُشْرِكُوْنَ
اِلَّا
الْغَيْبِ
الْقُدُّوْسُ
الْمُهَيْمِنُ
عَمَّا
سُبْحٰنَ
السَّلٰمُ
10. نیچے دیے گئے سوالوں کے درست جواب دیجیے: *
10 points
الف مد
یاء مد
قللقلہ
موٹا راء
مد متصل
الْاَسْمَآءُ
الْخَالِقُ
الْحَكِيْمُ
وَالْاَرْضِ
السَّمٰوٰتِ
يُسَبِّحُ
الْعَزِيْزُ
الْبَارِئُ
الْمُصَوِّرُ
الْحُسْنٰى
11. نیچے دیے گئے سوالوں کے درست جواب دیجیے: *
7 points
الف مد
غنہ
موٹا راء
مد منفصل
الدُّنْيَا
الْاٰخِرَةِ
عَذَابَ النَّارِ
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا
حَسَنَةً وَّقِنَا
النَّار
حَسَنَةً وَّفِى الْاٰخِرَةِ
12. کون سے قاری کی تلاوت کے ساتھ ہم نے ربنا آتنا۔۔۔۔۔ کی تلاوت کی مشق کی ہے؟ *
1 point
13. تلاوت کا زیادہ لطف اور مزہ کب آئے گا؟ *
1 point
14. عَمَّا میں کیا ہوگا؟ *
1 point
15. لِلهِ میں لفظ اللہ کے لام کو کیسا پڑھا جائے گا؟ *
1 point
16. اس سبق میں آپ کو قرآن کے چند حقوق بتائے گئے ہیں ، ان میں سے کوئی تین لکھیے۔ *
1 point
17. قرآن سمجھنے كے ليے ہمارے كورس "آؤ قرآن اور نماز سمجھيں – آسان طريقے سے" کے ذریعے آپ ان شاء اللہ تقریباً کتنے فیصد قرآن کے الفاظ سیکھ لیں گے؟ *
1 point
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
 اگر آپ سرٹيفكٹ لینا  چاہتے ہوں تو اپنا ای میل ایڈریس لکھیے، ورنہ  000   لکھ دیں۔ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy