ڈیجیٹل ڈس انفارمیشن اور صحافتی ذمہ داریاں  
یہ آن لائین کورس ان صحافیوں کے لئے ترتیب دیا گیا ہے جو انٹرنیٹ اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پھیلنے والی غلط معلومات کو سمجھنے اور انکی کی تصدیق کرنے کے جدید طریقوں کو سیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کورس میں آپ جان سکیں گے کہ انفارمیشن ڈس آرڈر کیا ہے، مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر معلومات کس طرح ڈھونڈی جا سکتی ہیں اور ان کی تصدیق کس طرح کی جا سکتی ہے۔ چار ہفتوں پر مبنی یہ کورس مکلمل طور پر آن لائن ہے اور آپ اپنی سہولت کے حساب سے ہفتے میں کسی بھی وقت ایک سے دو گھنٹے میں اس ہفتے کا لکچر اور دیگر مواد دیکھ سکتے ہیں۔ ہر ہفتے، ایک گھنٹے کا لاءیو سیشن بھی مرتب کیا جائے گا جس دوران آپ ٹرینرز سے اپنے سوال پوچھ سکتے ہیں اور کورس میں شامل دیگر صحافیوں سے گفتگو کر سکتے ہیں۔
کورس میں اپلائی کرنے کی ڈیڈ لاین بیس اپریل ہے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name
Gender
Clear selection
Contact Number
Email
Professional Experience
Clear selection
Organisation (Write Freelance if you are a freelance journalist)
Have you ever worked on Fact Checking and Information Verification?
Clear selection
What makes you interested in learning about digital mis/disinformation?
What are your expectations from this course?
Have you ever taken an online course before?
Clear selection
آپ کی دلچسپی اور وقت کا شکریہ
اس کورس کے حوالے سے مزید جاننے کے لئے آپ ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں - https://www.facebook.com/mediamattersfordemocracy 
کورس کے لئے منتخب کئے جانے والے صحافیوں سے تیس ایپرل تک رابطہ کر لیا جائے گا۔ درخواستوں کی بڑی تعداد کے سبب، ہم صرٖف ان صحافیوں سے رابطہ کر سکیں گے، جو اس کورس کے لئے شارٹ لسٹ ہوئے ہوں۔
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy