RQ Tajweed (Quizzes) Exam-4 | Lesson 31a-40a | Urdu | Tajweed Rules
نوٹ:
1: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے  ہر ایگزام کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
2: سرٹیفکٹ حاصل کرنے کے لیے ہر ایگزام میں 80 فیصد یا اس سے زائد نمبرات کا ہونا ضروری ہے۔
3: اگر کسی وجہ سے آپ کے نمبرات کم از کم 80 فیصد نہیں آتے تو دوبارہ حل کیجیے۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. ان میں سے کون سا حرف ایسا ہے جس میں ہمس نہیں ہوتا ہے؟ *
1 point
2. اگر ک میں صحیح طور پر ہمس نہ کیا جائے تو کیا خرابی ہوتی ہے؟ *
1 point
3. قلقلہ والے حروف سکون کے ساتھ قرآن مجید میں کتنی بار آئے ہیں؟ *
1 point
4. قلقلہ والا حرف کسی لفظ کے آخر میں آئے تو اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *
1 point
5. عربی زبان میں اہم حرکات کتنی ہیں؟ *
1 point
6. ان میں سے کس لفظ میں نرم یاء موجود ہے؟ *
1 point
7. ان الفاظ میں سے کس میں تشدید نہیں ہے؟   *
1 point
8. تنوین کسے کہتے ہیں؟   *
1 point
9. ان میں سے کس لفظ میں شدہ کے بعد حرف مد آیا ہے؟   *
1 point
10. ان میں سے کس لفظ میں شدہ تنوین کے ساتھ آیا ہے؟     *
1 point
11. غنہ میں آواز کہاں سے نکلتی ہے؟ *
1 point
12. غنہ میں آواز کتنی کھینچی جائے گی؟     *
1 point
13. مد متصل یہ ہے کہ الف مد، واؤ مد، یاء مد کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لفظ میں آئے۔ *
1 point
14. مد متصل کو کتنا کھینچا جائے گا؟ *
1 point
15. حروف مقطعات کن حروف کو کہا جاتا ہے؟ *
1 point
16. حروف مقطعات پر اگر مد ہو تو اسے کتنا کھینچیں گے؟ *
1 point
17. لفظ اللہ کے لام کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی کہتے ہیں۔ *
1 point
18. قرآن مجید میں لفظ اللہ تقریباً کتنی بار آیا ہے؟ *
1 point
19. ر قرآن مجید میں تقریباً کتنی بار آیا ہے؟ *
1 point
20. راء کو باریک کب پڑھا جائے گا؟ *
1 point
اگر آپ سرٹيفكٹ لینا چاہتے ہوں تو اپنا مکمل نام لکھیے، ورنہ 000 لکھ دیں۔ *
 اگر آپ سرٹيفكٹ لینا  چاہتے ہوں تو اپنا ای میل ایڈریس لکھیے، ورنہ  000   لکھ دیں۔ *
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy