قران کوئز
پارہ ۔ 10:   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
مال  غنیمت کا____________ خاص اللہ اور رسول و قرابت داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں کا ہے.  الانفال  41 *
1 point
سورۃ ________ سے پہلے بسم اللہ نہیں لکھوائی گئی۔ *
1 point
سورہ توبہ میں _________ کے حالات و واقعات پر تبصرہ کیا گیا ہے. *
1 point
یشک مہینوں کی تعداد جب سے اللہ نے آسمان اور زمین بنائے، اللہ کے نوشتے میں بارہ ہی ہے اور ان میں سے ___________ حرمت والے ہیں۔ التوبہ  36 *
1 point
یہود حضرت عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے تھے، جبکہ نصاریٰ حضرت عیسٰی علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا قرار دیتے تھے۔  التوبہ 30 *
1 point
اللہ وہی تو ہے جس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اس دین کو سب ادیان پر غالب کردے. التوبہ 33 *
1 point
سفر ہجرت کے دوران رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ   ________ غار ثور میں تین دن تک رہے.التوبہ  40 *
1 point
ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو اللہ  نے ہمارے لیے لکھ دی ہو.  التوبہ 51 *
1 point
مصارف زکاۃ ________ ہیں۔  التوبہ 60 *
1 point
 رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو منافقین کی نماز جنازہ پڑھانے  __________ . التوبہ  84 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse