Application form for Aitekaf 2019 @Faisal Masjid
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
فیصل مسجد اسلامک سنٹر ، دعوۃ اکیڈمی ، بین الاقوامی یونیورسٹی کی طرف سے آ پ کے اعتکاف کا ارادہ کرنے پر ہم آپ کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ تاہم ہم معذرت خواہ ہیں کہ ابتدائی طور پر فیصل مسجد میں اعتکاف 2019 کے لیے آن لائن درخواستوں کی مطلوبہ تعداد پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر پوری ہو چکی ہے لہذا آپ کی درخواست قبول نہیں کی جا سکتی ۔ مزید برآنکہ اگر مزید درخواستوں کی ضرورت ہوئی تو اسی لنک پر فارم رکھا جائے گا۔ بصورت دیگرآپ سے التماس ہے کہ آپ اپنی قریبی مسجد میں ہی ِاعتکاف کی سنت پوری فرمالیں۔ اللہ رب العزّت آپ کو اس ارادے میں استقامت نصیب فرمائے اور آپ کی عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین۔
جزاکم اللہ۔
Aitekaf (2019) @ FMIC, DA, IIUI Portal.
This form was created inside of International Islamic University Islamabad. Report Abuse