قران کوئز
پارہ ۔ 06  :   اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین
Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
اللہ تعالٰی نے داؤد علیہ السلام  کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عطا کی ۔   النسا 163 *
1 point
کلالہ اس مرد یا عورت کو کہتے ہیں جس کی کوئی  اولاد نہ  ہو۔   النسا 176 *
1 point
اللہ نے بنی اسرائیل سے پختہ عہد لیا تھا اور ان میں _____ نقیب مقرر کیے تھے۔  المائدہ 12 *
1 point
اللہ تعالی نے  ________  کے زریعے  آدم علیہ السلام کے قاتل بیٹے کو اپنے مقتول بھائی کو دفن کرنا سکھایا۔  المائدہ 31 *
1 point
اور چور خواہ عورت ہو یا مرد دونوں کے ہاتھ ___________۔  المائدہ 38 *
1 point
تورات میں یہودیوں کو قصاص کا حکم دیا گیا۔  المائدہ 45 *
1 point
یقیناََ کفر کیا ان لوگوں نے جنھوں نے کہا کہ اللہ _______ میں کا ایک ہے۔ المائدہ 73 *
1 point
اللہ تعالی کی آیات کو سن کر وہ حق کو پہچان لیتے ہیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں یہ صفت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بیان کی گئی ہے۔المئدہ 83 *
1 point
شراب اور جوا بغض اور عداوت پیدا کرتے ہیں اور اللہ کی یاد سے روک دیتے ہیں۔ *
1 point
  اسلام میں سمندر کا شکار اور اس کا کھانا حلال کیا گیا ہے۔ *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse