اقتباس کو پڑھ کر سوالات کے جوابات دو. بچپن میں سب مجھے اجو کہہ کر پکارتے تھے۔وہ مجھے یاد ہے کہ جب میں پڑھناسیکھ رہا تھا۔جہاں بھی کوئی لفظ نظر آتااسے فوراً پڑھنے لگتا۔مجھ پر پڑھنے کا، بھوت سوار تھا۔چھوٹی دکان کی تختیوں سے لے کر راستے پرلگے ہوئے بورڈس تک ذورزور سے پڑھنے لگتا۔امی ابا چاچا چاچی دادا دادی سبھی میرے اس عمل سے بہت خوش تھے۔میری تعریف کرتے تھے۔ اس اقتباس میں کونسے دور کا ذکر کیا گیا ہے؟ *