UQA Tajweed (Quizzes) Urdu - Lesson 40a
Sign in to Google to save your progress. Learn more
1. ر قرآن مجید میں تقریباً کتنی بار آیا ہے؟ *
1 point
2. ر پر جب زبر یا پیش آئے یا دو زبر یا دو پیش آئے تو اسے کیسے پڑھا جائے گا؟ *
1 point
3. وَالْعَصْرْ پر اگر رکیں گے تو راء کو کیسا پڑھا جائے گا؟ *
1 point
4. راء ساکنہ سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو تو راء کو موٹا پڑھیں گے۔ *
1 point
5. راء کو باریک کب پڑھا جائے گا؟ *
1 point
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy