سوالات برائے کلاس روم مینجمینٹ - 1

سوالات برائے کلاس روم مینجمینٹ - حصہ تعارف

Email *

1. کلاس روم مینجمنٹ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

*
10 points

2. ایک ٹیچر کے لیے یہ بات کیوں ضروری ہے کہ وہ طلبہ کے رویوں میں موجود فرق کو سمجھے؟

*
10 points

3. ٹیچر کس طرح سے کلاس میں مثبت ماحول پیدا کر سکتا ہے؟

*
10 points

4. کلاس روم مینجمنٹ کا کون سا انداز یا اسٹائل کم کنٹرول اور کم حصے داری والا ہے؟

*
10 points

5. آزادی دینے والے استاد کی بنیادی پہچان کیا ہے؟ 

*
10 points

6. کلاس روم مینجمنٹ کے کس انداز میں ٹیچر کی حصے داری تو بہت ہوتی ہے؛ لیکن طلبہ پر کنٹرول کم ہوتا ہے؟

*
10 points

7. کلاس روم مینجمنٹ کے کس انداز میں راست تعلیم اور لیکچر شامل ہوتا ہے اور طلبہ کے لیے بہت کم لچک یا رعایت ہوتی ہے؟

*
10 points

8. ہر وقت حکم دینے والے ٹیچر کی پہچان کیا ہو سکتی ہے؟

*
10 points

9. زیادہ کنٹرول اور زیادہ حصے داری کلاس روم مینجمنٹ کے کس انداز کی خصوصیت ہے؟

*
10 points

10. کون سی چیز بااختیار اور قابل اعتماد ٹیچر کے انداز کو کامیاب بناتی ہے؟

*
10 points

11. کس ٹیچر کے انداز میں مضبوطی اور سب کے درمیان انصاف کے ساتھ سلوک کرنا پایا جاتا ہے؟

*
10 points

12. کلاس روم مینجمنٹ کے کس انداز میں ٹیچر طلبہ کی ضرورت کے لحاظ سے پڑھانے کی تکنیکوں کو تبدیل کرتا  ہے؟

*
10 points

13. زیادہ نرم مزاج ٹیچر کی بنیادی توجہ کس بات پر ہوتی ہے؟

*
10 points
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy