قران کوئز
     پارہ  ۔  25۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
انبیائے کرام کے بعد امتون میں تفرقہ کیوں پیدا ہوا؟ الشوریٰ  14 *
1 point
مگر جو دنیا کی کھیتی چاہتا ہے اس کو ہم اس سے میں دیں گےمگر اس کا_________ میں کوئی حصہ نہیں - (الشوریٰ 20) *
1 point
مومن اپنے معاملات  _________ سے چلاتے ہیں۔ (الشوریٰ 38) *
1 point
اور برائی کا بدلہ تو __________ ہے۔ مگر جو درگزر کرے اور    اصلاح کردے تو اس کا اجر اللہ کے ذمے ہے۔  (الشوریٰ 40) *
1 point
(تمام) بادشاہت اللہ ہی کی ہے آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی۔ وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے بخشتا ہے۔ یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں عنایت فرماتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے بےاولاد رکھتا ہے۔ وہ تو جاننے والا (اور) قدرت والا ہے .  (الشوریٰ 49) *
1 point
جو کوئی ____________ ہم اس پر ایک شیطان مقرر کردیتے ہیں تو وہ اس کا ساتھی ہوجاتا ہے۔ (الزخرف 36) *
1 point
فرعون نے اپنی قوم کو _______ ، اور انہوں نے اس کی اطاعت کی، درحقیقت وہ تھے ہی فاسق لوگ۔  (الزخرف  54) *
1 point
لیلۃ المبارکہ کی فضیلت کی وجہ _________ ۔ (الدخان 3) *
1 point
_______ کا درخت گناہ گار کا کھاجا ہو گا۔   (الدخان 43) *
1 point
پھر ہم نے تم کو دین کے معاملہ میں ________ تو اسی (رستے) پر چلے چلو اور ان لوگوں  کی خواہشات کا اتباع نا کرو جو علم نہیں رکھتے۔ (الجاثیہ 18) *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse