قران کوئز
     پارہ  ۔  28۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
 ظہار (بیوی کو محرم رشتے مثلاََ ماں،بہن سے تشبیہ دینا) کا کفارہ کیا ہے؟ (المجادلۃ 4) *
1 point
مجلس کے آداب میں ایک دوسرے کے لیے کشادگی پیدا کرنا اور مجلس ختم ہونے پر اٹھ جانا شامل ہیں۔(المجادلۃ 11) *
1 point
 اہل ایمان کو محفل میں _________ کرنے سے منع کیا گیا۔ (المجادلہ 8) *
1 point
سورۃ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت کی وجہ اس میں _______ ہے۔ *
1 point
 ٌوہی اصل میں فلاح پانے والے ہیں۔ٌ یہ کن کے لیے کہا گیا؟  (الحشر 9) *
1 point
اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے کیا لفظ استعمال کیا ہے؟ (الصف 14) *
1 point
 نماز جمعہ کے ________خرید و فروخت منع ہے۔  (الجمعہ 9) *
1 point
اگر مال اور اولاد انسان کو اللہ کی یاد اور انفاق سے روک دیں تو وہ اسکے لیے نعمت نہیں بلکہ خسارے کا باعث ہیں۔ (المنافقون 9) *
1 point
اگر ہم اللہ کی راہ میں خرچ کریں تو وہ نا صرف کئی گنا بڑھا کر دے گا، بلکہ ھمارے قصوروں سے بھی درگزر فرمائے گا۔  (التغابن 17) *
1 point
مطلقہ عورت کو زمانہ عدت کے دوران کہاں رہنے کی ہدائت کی گئی ہے؟ ( الطلاق 1 ) *
1 point
حاملہ عورت کی مدت عدت کتنی ہے؟ (الطلاق 4) *
1 point
سورہ التحریم کے آخری رکوع میں اللہ تعالی نےدرج ذیل چار خواتین کی مثال پیش کی ہے ۔ *
1 point
رَبِّ ابۡنِ لِىۡ عِنۡدَكَ بَيۡتًا فِى الۡجَـنَّةِ۔ سورۃ تحریم میں کن خاتون کے خوالے سے یہ دعا بیان کی گئی ہے؟ (التحریم 11) *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse