Al-Bidayah Level 2 (2019-on-campus)
Entangled in our responsibilities the whole week, we often complain of lack of time to be able to learn about the deen. In its attempt to spread Islamic Knowledge among the masses, Burooj Institute, now presents:
‘Al-Bidayah’ - Fehm-e-deen course
This course is designed to acquaint you with the important aspects of the basic knowledge of Islam./پورے ہفتے ہم اپنی ذمہ داریوں میں الجھے ہونے کے باعث دین سیکھنےکے لیے وقت کے فقدان کی شکایت کرتے ہیں. عوام کے درمیان علم دین کو پھیلانے کی کوشش کرتے ہوئے بروج انسٹیٹیوٹ پیش کرتا ہے:
البدایہ - فہمِ دین کورس
یہ کورس اسلام کے بنیادی علم کے اہم پہلوؤں سے آپ کو متعارف کروانے کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔