مقابلہ (پڑھو اور جیتو ) 1441 ہجری میں شامل ہونے کی شروط اور سوالات کا فارم (مقابلہ ختم ہوچکا ہے مگر آپ چاہیں تو جوابات دے سکتیں ہیں) https://youtu.be/K2_w7TXKjEc
اہلیان اردو کیلئے (کتاب  ریاض الصالحین) سے

زیر انتظام
المعابدہ دعوہ سنٹر مکہ مکرمہ

مقابلہ کی شروط/
1- تمام جوابات "کتاب ریاض الصالحین،حدیث نمبر630-631 کی ترجمہ وشرح  " سے دیے جائیں گے۔  
2- جوابات بھیجنے کی آخری تاریخ 20 جمادی الاول 1441 هجری ہے۔
3- نام ، عمر اور موبائل نمبر واضح لکھا ہونا ضروری ہے
4- انعام جیتنے پر دعوہ سنٹر میں حاضر ہونا (یا کسی اور کو وکیل مقرر کرنا) ضروری ہوگا۔
5- ایک سے زیادہ ( ڈبل) جوابات بھیجنے والے کو مقابلہ سے خارج کردیا جائیگا۔
6- باذن اللہ تقسیم انعامات کی تقریب بتاریخ 27 جمادی الاول 1441 هـ بعد نماز عشاء المعابدہ دعوه سنٹر کے ھیڈ اوفیس العدل میں منعقد ہوگی۔
7- انعامات:   پہلا انعام: 500،  دوسرا انعام:400،  تیسرا انعام:300، چوتھا انعام: 200، پانچواں انعام: 100 ریال سعودی ہے

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Next
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy