اسپَین ریڈر سروے
اگر آپ اسپَین کے پرنٹ ایڈیشن کا مطالعہ کرتے ہیں تو سروے کے لیے براہِ کرم نیچے دیے گئے فارم کو پُر کریں۔

 
اگر آپ اسپَین کا مطالعہ آن لائن (ویب سائٹ/ای میگزین/سوشل میڈیا) کرتے ہیں تو  براہِ کرم اس https://forms.gle/eCz2YbLWq4dMgZbS8 پر کلک کریں۔

اسپَین ریڈر سروے میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ رسالہ سے متعلق اپنی آراء اور مشوروں کی رضامندی کے لیے شکریہ۔ ہم  یقین دلاتے ہیں کہ آپ کے جوابات صرف اور صرف اسپَین  کے لیے ہیں اور اسے کسی دوسرے سےشیئر نہیں کیا جائے گا۔


Sign in to Google to save your progress. Learn more
 کہاں سے تعلق رکھتے ہیں(شہر،صوبہ) *
 ای میل ایڈرس *
 جنس *
 پیشہ *
 عمر *
اسپَین کے مضامین کو کہاں پڑھتے ہیں؟ *
جوبھی درست ہوں ان پر ٹِک لگائیں
Required
 آپ اسپَین پڑھتے ہیں *
جوبھی درست ہوں ان پر ٹِک لگائیں
Required
براہ کرم ان طریقوں کی شناخت کریں جس کے ذریعہ اسپَین میگزین امریکہ کے ساتھ آپ کے تعلق کو مضبوط کرتی ہے *
جوبھی درست ہوں ان پر ٹِک لگائیں
Required
اسپَین کے مطالعہ کے مد نظر براہ کرم بتائیں کہ آپ مندرجہ ذیل بیانات سے کس حد تک اتفاق کرتے یا اختلاف رکھتے ہیں۔ *
مکمل اتفاق کرتا ہوں
اتفاق کرتا ہوں
نہ اتفاق کرتا ہوں نہ اختلاف رکھتا ہوں
بیان سے متفق نہیں
بالکل متفق نہیں
اس کا متن مجھے مشغول رکھتا ہے
متن کوقابل اعتباراور معتبرپاتا ہوں
جریدہ کا مواد عصرحاضر کے تقاضوں سے میل کھاتا ہوا نظر آتا ہے
اسے پڑھ کر مجھے لوگوں اور معاملات سے متعلق نیا زاویہ اور نقطہ نظرملتا ہے
اسے پڑھ کر مجھے لگتا ہے کہ میں اس موضوع کے بارے میں مزید جانوں جو پڑھ رہا ہوں
میں جریدہ کے متن سے حاصل معلومات کا استعمال پیشہ ورانہ ترقی کے لیے کرتا ہوں
 کس زمرہ کے مضامین آپ سب سے زیادہ پڑھتے ہیں؟ *
جن کا اطلاق ہو انہیں ٹِک کریں۔
Required
آپ کے علاوہ آپ کی کاپی کو عام طور پر کتنے لوگ پڑھتے یا اس کی ورق گردانی کرتے ہیں *
 مطبوعہ اسپَین سے متعلق مندرجہ ذیل پہلوؤں کی ریٹنگ کریں۔ *
بہترین
ٹھیک
اوسط
اوسط سے کم
میگزین میں چپھنے والے موضوعات
مضامین کا معیار
ڈیزائن اور ترتیب
طباعت کا معیار
ترجموں کا معیار
 میگزین میں شائع ہونے والے مضامین کی طوالت کے بارے میں آپ کی رائے؟ *
جن کا اطلاق ہو انہیں ٹِک کریں
 اگر مندرجہ بالا چیزوں کے علاوہ کوئی اور چیز بھی ہمارے علم میں لانا چاہتے ہیں تو بتائیں
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy