قران کوئز
     پارہ  ۔  19۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
خدا کے نافرمان لوگوں کی دوستی  روزِقیامت________کا باعث ہو گی۔ الفرقان 28 *
1 point
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ انکے بھائی _________کو مددگار کے طور پر لگایا گیا۔ الفرقان 35 *
1 point
رحمٰن کے بندے وہ ہیں جو زمین پرنرم چال ـسے چلتے ہیں اور جب جاہل ان سے بات کریں تو وہ کہ دیتے ہیں تم کو سلام۔ الفرقان  63 *
1 point
رحمٰن کے بندے وہ ہیں جو جھوٹ کے گواہ نہیں بنتے اور کسی لغوچیز پر   ان کا گزر ہو جائے تو شریف آدمیوں کی طرح گزر جاتے ہیں۔ الفرقان 76 *
1 point
خواہشاتِ نفس کی اندھا دھند  پیروی کرنا  کوئی بری بات نہیں۔ *
1 point
حضرت ابراہیمؑ نے فرمایا" میرے رب نے مجھے پیدا کیا، وہی میری رہنمائی کرتا ہے، وہی مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے اور وہ مجھے مارے گا پھردوبارہ زندہ کرے گا"۔   *
1 point
خضرت سلیمان نے ملکہ سبا کو خط   _____    کے ذریعے سے بیجھا۔ النمل 28 *
1 point
ملکہ سباؑ کی قوم ___________  کی پوجا کیا کرتی تھی۔  النمل 24 *
1 point
ملکہ سبا معاملات کے فیصلے  ______   ۔  النمل 32 *
1 point
خضرت سلیمان علیہ السلام سے ملاقات کے بعد ملکہ سبا کا طرزعمل کیا تھا؟  النمل  42 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse