قران کوئز
     پارہ  ۔  22۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
 تَبَـرُّجَ الْجَاهِلِيَّـةِ کے معنی، خواتین کا نامحرموں کے سامنے اپنی زیب و زینت کو ظاہر کرنا ہیں۔ الاحزاب 33 *
1 point
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ________ کو اپنا منہ بولا بیٹا بنایا تھا۔ الاحزاب 37 *
1 point
اسلام میں منہ بولے بیٹے کی مطلقہ بیوی سے نکاح ________ ہے۔  الاحزاب 37 *
1 point
 اگر صرف نکاح ہوا ہو اور رحصتی سے پہلے ہی طلاق ہو جائے تو عدت کی مدت کیا ہو گی؟  الاحزاب 49 *
1 point
اللہ تعالٰی نے انسان کو اپنا نائب بنا کر وہ امانت اس کے سپرد کی جس کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں نے  اٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے، مگر اسے انسان نے اٹھا لیا، بے شک وہ  ______ تھا. الاحزاب 72 *
1 point
اللہ  تعالٰی لوگوں کے سینوں میں چھپے راز بھی جانتا ہے۔  فاطر 38 *
1 point
خضرت داؤد علیہ السلام کے لیے اللہ تعالیٰ نے  _______ نرم کر دیا تھا۔ سبا 10 *
1 point
جن علم غیب رکھتے ہیں۔ سبا 14 *
1 point
بیشک اللہ سے اس کے بندوں میں سے _______ہی ڈرتے ہیں۔ فاطر 28 *
1 point
ھم اس دنیا میں جو کچھ بھی کرتے ہیں، اللہ کے حکم سے وہ سب   ایک  کتاب واضح میں محفوظ ہو رہا ہے۔یٰسین  12 *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse