لوگ کیسے سیکھتے ہیں؟

ان چیزوں کو سیکھنے کے ذریعے یہ نتائج حاصل کرنا مقصود ہے:

1۔ اساتذہ کو سیکھنے کے مختلف انداز اور طلبہ کی ضرورتوں کے مطابق مناسب طریقوں کا استعمال کرنے سے واقف کرانا

2۔ سیکھنے کے مختلف طریقوں / نمونوں کی پہچان کرنا

3۔ پڑھانے کے دوران ہدایات دینے میں ان چیزوں کو استعمال کرنے کے لیے حکمت عملی بیان کرنا 

Sign in to Google to save your progress. Learn more
1.  اس سیشن "لوگ کیسے سیکھتے ہیں" کے کیا مقاصد ہیں؟   *
10 points
2.  مہارت پیدا کرنے والے راستے کے چار مرحلے کون سے ہیں؟  *
10 points
3. لاشعوری طور پر قابل نہ ہونے کا کیا مطلب آپ سمجھتے ہیں؟  *
10 points
4.  اِن میں سے کون سی چیز مہارت کا لیول سمجھی جائے گی؟  *
10 points
5.  اِن میں سے کس مرحلے میں عام طور پر لوگ ہمت ہار جاتے ہیں؟  *
10 points
6. دماغ کا بایاں حصہ استعمال کرنے والے افراد کی کیا خصوصیت ہوتی ہے؟ *
10 points
7. دماغ کا بایاں حصہ استعمال کرنے والے افراد کی مضبوطی والا پہلو کیا ہوتا ہے؟
*
10 points
8. دماغ کا بایاں حصہ استعمال کرنے والے لوگ تفصیلات پر توجہ دینے کے علاوہ اپنی اس صلاحیت کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔ 
*
10 points
9. دماغ کا دایاں حصہ استعمال کرتے ہوئے سیکھنے والے افراد میں ان میں سے کون سی خصوصیت پائی جاتی ہے؟
*
10 points
10. ان میں سے کون سی سرگرمی دماغ کا دایاں حصہ استعمال کرنے والوں کو سب سے زیادہ پسند ہو سکتی ہے؟ *
10 points
11. دماغ کا دایاں حصہ استعمال کرتے ہوئے سیکھنے والوں میں مضبوطی والا پہلو کیا ہوتا ہے؟
*
10 points
12. دماغ کا دایاں حصہ استعمال کرتے ہوئے سیکھنے والے سیکھنے کے لیے کس طرح کے ماحول کو ترجیح دیتے ہیں؟
*
10 points
13. دماغ کا دایاں حصہ استعمال کرتے ہوئے سیکھنے والوں کے لیے ان میں سے کون سی اسٹراٹیجی زیادہ مؤثر ہے؟
*
10 points
14. "آپ جو کہنا چاہ رہے ہومجھے نظر آ رہا ہے" ایسا عام طور پر کون کہتا ہے؟
*
10 points
15. چہرے آسانی سے کون یاد رکھ سکتا ہے؟ 
*
10 points
16. اس طرح کا جملہ کون استعمال کر سکتا ہے: وہ تو بالکل گرج رہا تھا 
*
10 points
17. اب مجھے اُس کے بارے میں پتہ چل گیا ہے۔۔۔ ایسا جملہ کون استعمال کر سکتا ہے؟ 
*
10 points
18. عام طور پر ایک اچھا خبر پڑھنے والا انسان کیا ہوتا ہے؟ *
10 points
19. جو بچہ مخارج کو جلدی اور اچھے سے سیکھ لیتا ہے وہ بہت ممکن ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو۔
*
10 points
20. جس بچے کی تحریر (ہینڈ رائٹنگ) اچھی ہو، وہ کیا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
21. فوٹوگرافی میں ماہر انسان کیا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
22. اپنے ڈیسک کو مرتب اور صاف ستھرا رکھنے والا انسان کیا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
23. ایک طالب علم پانچ منٹ پڑھنے کے بعد دس منٹ کا بریک چاہتا ہے، ایسا بچہ کیا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
24. ایک بچے کے پاس ہر موقع کی مناسبت سے دستوں مزیدار کہانیاں ہوتی ہیں، ایسا بچہ کیا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
25. کس قسم کے انسان کو ناموں کو یاد رکھنا بہت آسان ہوتا ہے؟
*
10 points
26. کس قسم کے طالب علم کو بہتر طور پر سیکھنے کے لیے سرگرمیوں کی ضرورت ہوتی ہے؟
*
10 points
27. کسی بیان وغیرہ کو سننے کے دوران کس قسم کے لوگوں کو بیان کرنے یا کہنے والے کے چہرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے؟
*
10 points
28. اسکول کے ڈریس پر اگر سیاہی (انک) کا ایک دھبہ بھی لگ جائے تو اِس قسم کا بچہ پریشان ہو جائے گا۔
*
10 points
29. وقت اور شیڈول وغیرہ بتانے کا اس قسم کے لوگ بڑا اہتمام کرتے ہیں۔
*
10 points
30. اس قسم کے لوگ ترتیب اور مضمون میں تعلق کو پسند کرتے ہیں اور خود بھی مرتب رہتے ہیں۔
*
10 points
31. ایسا شخص کسی چیز کو خریدنے سے پہلے اُس چیز کو اچھی طرح چیک کرتا ہے، وانٹی چیک کرتا ہے اور بجٹ بھی دیکھتا ہے،  
*
10 points
32. ایسا شخص نہایت شوق اور محنت سے کام کرنے، ٹیم ورک اور کام کو مکمل کرنے میں بہتر ہوتا ہے۔  
*
10 points
33. کھیل کود، مشکل کام اِسے بہت پسند ہوتے ہیں اور اِس کے بہت سارے دوست ہوتے ہیں۔ ایسا شخص کیا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
34. ایک طالب علم کے نوٹس کبھی کبھی بہت بہترین اور مکمل ہوتے ہیں؛ جبکہ دوسرے نوٹس اور زیادہ مکمل اور اچھی رائٹنگ کے ساتھ ہو سکتے تھے۔ ایسا طالب علم کیا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
35. ایسا ڈیسک کس شخص کا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
Captionless Image
36. اِس طرح کا ڈیسک کس قسم کے شخص کا ہو سکتا ہے؟
*
10 points
Captionless Image
37. کچن کی یہ حالت کس شخص پاس ہو سکتی ہے؟ 
*
10 points
Captionless Image
38. یہ کس قسم کے انسان کی گھڑی ہو سکتی ہے؟ 
*
10 points
Captionless Image
39. یہ کس قسم کے انسان کی نوٹس ہو سکتی ہے؟ 
*
10 points
Captionless Image
40. کس قسم کے انسان کی یہ ٹی شرٹ ہو سکتی ہے؟ 
*
10 points
Captionless Image
Submit
Clear form
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy