JavaScript isn't enabled in your browser, so this file can't be opened. Enable and reload.
قران کوئز
پارہ ۔ 01۔۔۔ اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً ۔۔۔ آمین
Sign in to Google
to save your progress.
Learn more
* Indicates required question
Name
*
Your answer
City
*
Your answer
Email
Your answer
ام الکتاب کس سورۃ کو کہا جاتا ھے؟
*
1 point
سورۃ الرخمان
سورۃ الفاتخہ
سورۃ النسا
سورۃ البقرۃ آیت 10 میں فی قلوبھم مرض سے کون سی بیماری مراد ہے؟
*
1 point
فسق
منافقت
جھوٹ خیانت وعدہ خلافی کرنے والا بھی مومن ہو سکتا ہے۔
*
1 point
درست
غلط
اللہ تعالی نے کافروں کے دلوں پر مہر لگادی۔
*
1 point
درست
غلط
جہنم کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں ۔
*
1 point
درست
غلط
ابلیس نے ________ کو ترغیب دے کر اللہ کے حُکم کی پیروی سے ہٹایا۔
*
1 point
آدم
حوا
دونوں کو
اللہ تعالی نے انسان کوزمین پر __________ بنا کر بھیجا۔
*
1 point
خلیفہ
بادشاہ
حضرت موسی علیہ السلام نے جب اپنا عصا پتھر پر مارا تو _______ چشمے پھوٹ نکلے۔
*
1 point
4
8
12
حضرت موسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے کتنے دنوں کے لیے بلایا تھا؟
*
1 point
10
40
15
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت _________ کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر مکمل کی ۔
1 point
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
Clear selection
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada.
Does this form look suspicious?
Report
Forms
Help and feedback
Help Forms improve
Report