قران کوئز
     پارہ  ۔  30۔۔۔  اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً  ۔۔۔ آمین

Sign in to Google to save your progress. Learn more
Name *
City *
Email
بڑی خبر سے کون سی خبر مراد ہے؟ (النبا) *
1 point
9.  روز قیامت کافر کہے گا ! اے کاش میں ________ہوتا. (النبا) *
1 point
 سورۃ عبس میں نابینا صحابی حضرت --------- کا ذکر کیا گیا ہے. *
1 point
كراما كاتبين __________کے نام ہیں۔  (الانفطار) *
1 point
پہلی وحی کی آیات کس سورۃ میں شامل ہیں؟ *
1 point
لیلۃ القدر کا بیان کس سورۃ میں آیا ہے؟ *
1 point
آخرت میں، "جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا۔" *
1 point
اللہ تعالیٰ نے ہاتھیوں کی فوج سے اپنے گھر (بیت اللہ) کی حفاظت  کے لیے چھوٹے چھوٹے پرندے بیجھ  کر ان کو تباہ کر دیا۔ *
1 point
یتیموں سے برا سلوک اور انکی میراث پر قبضہ کر لینا دنیا اور آخرت دونوں میں تباہی کا باعث ہے؟ *
1 point
رسول اللہﷺ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے آخرت میں کون سے نہر عطا فرمائ جاےٗ گی؟ *
1 point
رسول اللہﷺ کے کس چچا کا نام لے کر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے؟ *
1 point
۔  ____________ میں توحید کا محتصر اور جامع ترین بیان آیا ہے۔ *
1 point
۔  ____________  کو معوذتین بھی کہا جاتا ہے۔ *
1 point
Submit
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This form was created inside of ICNA Relief Canada. Report Abuse